July 7, 2025 3:08 PM

views 41

موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے

موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے۔ اِدھر شمالی اور شمال مغربی بھارت کے کچھ حصوں نیز مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت کے دیگر حصوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

July 7, 2025 3:06 PM

views 20

ہماچل پردیش کے بیشتر حصوں میں آج صبح تیز بارش کا زور کم ہونے سے لوگوں کو راحت ملی ہے۔

ہماچل پردیش کے بیشتر حصوں میں آج صبح تیز بارش کا زور کم ہونے سے لوگوں کو راحت ملی ہے۔ موسمیات محکمے نے آج بھی کئی خطوں میں شدید بارش کے امکان کے مدنظر یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ مانسون کی شدید بارش کی وجہ سے کئی دن سے زندگی کے معمولات میں رکاوٹ جاری رہنے کے بعد معمول کے حالات بحال کرنے کیلئے کوششیں جاری ...

July 7, 2025 3:04 PM

views 20

ناگالینڈ میں بارش کی وجہ سے تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے اور کرنٹ لگنے سے کم از کم 3 افراد کی موت ہونے کی اطلاع ملی ہے

ناگالینڈ میں بارش کی وجہ سے تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے اور کرنٹ لگنے سے کم از کم 3 افراد کی موت ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ختم ہفتہ پر موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی نچلے علاقوں میں پانی بھر گیا اور کئی لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑنا   پڑا ہے۔ قدرتی آفات کی صورت میں کام کرنے والی ریاستی فورس SDRF کے اہلکار پ...

July 7, 2025 3:01 PM

views 25

لندن میں ومبلڈن ٹینس میں آج بھارت کے Yuki Bhambri، امریکہ کے اپنے ساتھی کھلاڑی  کے ساتھ مردوں کے ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں کھیلیں گے

لندن میں ومبلڈن ٹینس میں آج بھارت کے Yuki Bhambri، امریکہ کے اپنے ساتھی کھلاڑی  Robert Galloway کے ساتھ مل کر مردوں کے ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں کھیلیں گے۔ Bhambri واحد بھارتی کھلاڑی ہیں جو اب بھی مقابلے میں شامل ہیں۔ اِدھر موجودہ چمپئن Carlos Alcaraz ومبلڈن کے سنگلز زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ...

July 7, 2025 2:46 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس کی ایک میٹنگ میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اہم معدنیات، تکنیک یا سپلائی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنے خود کے فائدے کیلئے اہم معدنیات، تکنیک اور سپلائی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ Rio de Janeiro میں برکس سربراہ کانفرنس کے دوران ایک رابطہ اجلاس میں   جناب مودی نے کہا کہ اہم معدنیات اور ٹکنالوجی میں اور زیادہ اشتراک کے ساتھ ساتھ سپلا...

July 7, 2025 2:44 PM

views 35

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آپریشن سندور کی کامیابی سے عالمی سطح پر بھارت میں بنائے گئے دفاعی سامان کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حالیہ آپریشن سندور کے دوران ملک میں تیار کئے گئے بھارتی سازو سامان نے، جس صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے اندرونِ ملک تیار کردہ، اس کے دفاعی سازو سامان کی عالمی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آج نئی دلّی میں کنٹرولرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے اُجاگر کیا کہ ...

July 7, 2025 2:42 PM

views 27

سپریم کورٹ میں بہار میں انتخابی کمیشن کی جانب سے ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کے خلاف درخواستوں کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔

سپریم کورٹ نے اُن درخواستوں کی سماعت کرنے سے اتفاق کرلیا ہے، جن میں بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کے انتخابی کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اِس معاملے کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ جسٹس سدھانشو Dhulia اور جسٹس Joymalya Bagchi پر مشتمل ایک بنچ نے ریاست میں ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کے چ...

July 7, 2025 10:12 AM

views 27

BRICS رہنماؤں نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے متاثرین اور حامیوں کو، ایک پیمانے پر نہیں رکھا جا سکتا۔ برازیل میں BRICS  سربراہ کانفرنس میں امن و سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج دہش...

July 7, 2025 10:11 AM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی نے BRICS سربراہ کانفرنس سے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بندشیں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔

برازیل کے شہر Rio de Janerio میں جاری BRICS سربراہ کانفرنس میں ایک اہم قدم ''رہنماؤں کے اعلامیے" میں 22 اپریل کو جموں و کشمیر میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین مذمت کی گئی ہے۔ اِس حملے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ BRICS رہنماؤں نے ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے عزم کو دوہرایا جس میں سرحد پار ...

July 7, 2025 10:10 AM

views 56

انتخابی کمیشن نے کہا ہے کہ بہار میں چناؤ فہرستوں پر خصوصی نظرِثانی کا کام، ووٹروں کے سرگرم تعاون کے ساتھ خوش اسلوبی سے جاری ہے۔

بہار میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظر ثانی SIR کا عمل رائے دہندگان کے سرگرم تعاون کے ساتھ خوش اسلوبی جاری ہے۔ ایک بیان میں، چناؤ کمیشن نے مطلع کیا کہ SIR کا ابتدائی مرحلہ تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور تمام موجود ووٹروں کو ذاتی معلومات سے متعلق فارم دستیاب کرا دئیے گئے ہیں۔ آج کی تاریخ تک ایک کروڑ 69 لا...