July 7, 2025 9:58 PM

views 18

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بہار کے اپنے دورے کے دوران پٹنہ-دلّی، دربھنگہ-لکھنؤ، مالدہ-لکھنؤ اور سہرسہ-امرتسر راستوں سمیت چار نئی امرت بھارت ٹرینوں کا اعلان کیا ہے

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے بہار کے اپنے دورے کے دوران پٹنہ-دلّی، دربھنگہ-لکھنؤ، مالدہ-لکھنؤ اور سہرسہ-امرتسر راستوں سمیت چار نئی امرت بھارت ٹرینوں کا اعلان کیا ہے۔ سیمانچل کیلئے ایک باضابطہ Jogbani-Erode ٹرین کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہزار 156 کروڑ روپے کی مالیت والے 53 کلومیٹ...

July 7, 2025 9:56 PM

views 23

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا

چھتیس گڑھ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں ایک ماؤنواز ہلاک ہوگیا۔ یہ جھڑپ آج بَستر ڈویژن میں بیجاپور ضلعے کے نیشنل پارک علاقے میں ہوئی۔ مارے گئے ماؤ نواز کے سَر پر8 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ پولیس نے جائے حادثہ سے ایک رائفل اور بڑی تعداد میں ھماکہ خیز مادے کے ساتھ ماؤ نواز کی لاش برآمد ک...

July 7, 2025 9:55 PM

views 23

ٹینس میں ومبلڈن میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے یُکی بھامبری اور اُن کے امریکی جوڑی دار Robert Galloway شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں

ومبلڈن ٹینس کے آج آٹھویں دن پری کوارٹر فائنل میں کئی ممتاز کھلاڑی اپنے جوہر دکھا رہے ہیں۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں میں نوواک جوکووچ اور الیکس ڈی مینور کے درمیان مقابلہ جاری ہے جبکہ بعد میں جینک Sinner کا سامنا گریگور Dimtrov سے ہوگا۔ اِس سے پہلے، Flavio Cobolli نے Marin Cilic کو شکست دی۔وہیں خواتین ...

July 7, 2025 9:53 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے Rio de Janeiro میں برکس سربراہ کانفرنس کے دوران ماحولیات اور COP-30 پر منعقدہ اجلاس میں ماحولیاتی انصاف کی بات کہی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بھارت کیلئے صرف ایک متبادل نہیں بلکہ اخلاقی فریضہ بھی ہے

برازیل کے Rio de Janeiro میں برکس اجلاس کے دوسرے دن آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ماحولیات، COP-30 اور عالمی صحت کے مختلف اجلاس میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ماحولیاتی انصاف، بھارت کیلئے صرف ایک متبادل نہیں بلکہ اخلاقی فریضہ بھی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ماحولیات سے متعلق کچھ اعدا...

July 7, 2025 9:52 PM

views 25

مرکز نے شمال مشرقی خطے میں آبی گزرگاہوں اور بحری شعبے کو تقویت دینے کیلئے پانچ ہزار کروڑ روپئے کی تجویزوں کا اعلان کیا

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے شمال مشرقی خطہ میں آبی گزر گاہوں اور سمندر سے متعلق شعبہ کو فروغ دینے کیلئے پانچ ہزار کروڑ روپے پر مبنی ایک پہل کا اعلان کیا۔ گواہاٹی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اہم بندر گاہوں کی توسیع، Cruise سے متعلق سیاحت میں اضاف...

July 7, 2025 9:50 PM

views 23

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران دکھائے گئے حوصلے اور مقامی دفاعی ساز و سامان کی صلاحیت کا مظاہرہ، مقامی مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافے کا باعث ہے

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران دکھائے گئے حوصلے اور مقامی دفاعی ساز و سامان کی صلاحیت کا مظاہرہ، مقامی مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا، اب ملک کے دفاعی شعبے کو نئے احترام کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔ جناب سنگھ آج نئی دلّی میں دفاعی اکاؤنٹس محک...

July 7, 2025 3:17 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی نے برِکس کے موقع پر ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم اور کیوبا کے صدر کے ساتھ باہمی میٹنگیں کیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے جاری برِکس سربراہ کانفرنس کے موقع پر Rio de Janeiro میں ملیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم اور کیوبا کے صدر Miguel Diaz-Canel Bermudez کے ساتھ باہمی میٹنگیں کیں۔ ملیشیا کے وزیراعظم کے ساتھ جناب مودی نے دفاع، انسداد دہشت گردی، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری اور ادویات سمیت بھار...

July 7, 2025 3:15 PM

views 15

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ...

July 7, 2025 3:11 PM

views 17

BRICS  ممالک نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا

BRICS  ممالک نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے، جس میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی نقل وحرکت، مالی اعانت اور محفوظ پناگاہیں فراہم کرنا شامل ہے۔ برازیل کے Rio de Janeiro میں جاری سربراہ کانفرنس میں برکس اعلامیئے میں ممبر ملکوں ن...

July 7, 2025 3:09 PM

views 37

آج کیپٹن وکرم بترا کو اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

آج کیپٹن وکرم بترا کو اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1999 کی کرگل لڑائی کے دوران دی گئی کیپٹن وکرم بترا کی عظیم قربانی کو یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب سنگھ نے کہا کہ کرگل لڑائی کے دوران اُن کی بے مثال دلیری اور قربانی ملک کی خدمت میں بہادری کی ایک شاند...