July 7, 2025 10:15 PM

views 21

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں شمال مشرقی خطہ کے اضلاع کے لیے پائیدار ترقیاتی اہداف SDG کے اشاریہ 2023-24 کو جاری کیا

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں شمال مشرقی خطہ کے اضلاع کے لیے پائیدار ترقیاتی اہداف SDG کے اشاریہ 2023-24 کو جاری کیا۔ اِسے نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین Suman Bery، سی ای او BVR Subrahmanyam، شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے سیکریٹری Chanchal Kumar اور بھارت میں اقوامِ متحدہ ترقیاتی پروگرام UNDP کے ...

July 7, 2025 10:14 PM

views 28

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے جمہوریت کے تینوں ستون، عدلیہ، مقننہ اور عاملہ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے جمہوریت کے تینوں ستون، عدلیہ، مقننہ اور عاملہ کے درمیان توازن برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ نائب صدر نے کیرالہ کے کوچی میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف ایڈوانسڈ لیگل اسٹڈیز میں آج اپنے خطاب کے دوران یہ بات کہی۔

July 7, 2025 10:12 PM

views 114

مردم شماری 2027، ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی۔ اس دوران، انگریزی، ہندی اور مقامی زبانوں میں موبائل ایپس کے ذریعے اعداد وشمار جمع کئے جائیں گے

مردم شماری 2027 کے دوران، ایک خصوصی ویب پورٹل دستیاب کرایا جائے گا، جہاں از خود اپنی تفصیلات درج کی جاسکتی ہیں۔ یہ مردم شماری 2027 کے دونوں مرحلوں کیلئے دستیاب ہوگا۔ اپنی سلسلے وار سوشل میڈیا پوسٹ میں بھارت کے رجسٹرار جنرل اور Census کمشنر نے کہا کہ یہ ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی اور انگریزی،...

July 7, 2025 10:11 PM

views 25

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارت نے سال 2030 تک 300 ارب بائیو معیشت کا ہدف مقرر کیا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارت نے سال 2030 تک 300 ارب بائیو معیشت کا ہدف مقرر کیا ہے۔ انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ ملک کے بائیو ٹیکنالوجی کے نظام نے گزشتہ ایک دہائی میں بڑی ترقی کی ہے، جہاں اسٹارٹ اپس کی تعداد 50 سے بڑھ کر اب تقریباً 11 ہزار ہوگئی ہے۔ حال ہی میں شر...

July 7, 2025 10:10 PM

views 22

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا کہ ملک، قابل رسائی، کفایتی اور سب کیلئے برابر صحت دیکھ بھال کو باآسانی حاصل کرلے گا

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈّا نے کہا کہ ملک، قابل رسائی، کفایتی اور سب کیلئے برابر صحت دیکھ بھال کو باآسانی حاصل کرلے گا۔ جناب نڈّا نے سبھی کیلئے قابل رسائی، کفایتی اور مساوی صحت دیکھ بھال کیلئے ملک کی پیشرفت پر زور دیا۔ ایک قومی روزنامے میں شائع مضمون میں جناب نڈّا نے کہا کہ ایک لاکھ 70 ہزار آیوشم...

July 7, 2025 10:08 PM

views 24

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی کھاد کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگانے کیلئے سائنسی ٹیکنالوجیز اور آلات کا استعمال کرنے پر زور دیا۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کی جانب سے استعمال کی جانے والی کھاد کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگانے کیلئے سائنسی ٹیکنالوجیز اور آلات کا استعمال کرنے پر زور دیا۔ نئی دلّی کے پوسا کیمپس میں آج زرعی تحقیق سے متعلق بھارتی کونسل کی 96 ویں سالانہ جنرل میٹنگ سے خطا...

July 7, 2025 10:05 PM

views 23

ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہاسپٹل نے صحت دیکھ بھال کے شعبے میں علاقائی تعاون کو مستحکم کرنے کے مقصد سے BIMSTEC ممالک کیلئے کینسر کیئر کے خصوصی تربیتی پروگرام کا آج آغاز کیا

ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہاسپٹل نے صحت دیکھ بھال کے شعبے میں علاقائی تعاون کو مستحکم کرنے کے مقصد سے BIMSTEC ممالک کیلئے کینسر کیئر کے خصوصی تربیتی پروگرام کا آج آغاز کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے BIMSTEC اور سارک کے جوائنٹ سکریٹری CSR رام نے کہا کہ اس پہل سے نہ صرف کینسر کیئر میں بہتری لانے میں مدد...

July 7, 2025 10:03 PM

views 39

محکمہ موسمیات نے وسطی اور متصلہ شمالی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے چار روز کے دوران وسطی اور متصل مشرقی بھارت میں، گنگا کے طاس والے مغربی بنگال کے جنوب مغربی اور اِس سے متصل علاقے میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے سے شدید سے شدید بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے بتایا ہے کہ اگلے چار سے پانچ روز کے دوران...

July 7, 2025 10:02 PM

views 24

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے ترقی، عوامی بہبود اور ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ کانکنی کے سیکٹر کو آگے لے جانے کیلئے کئی اہم اصلاحات کی ہیں

کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے ترقی، عوامی بہبود اور ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ کانکنی کے سیکٹر کو آگے لے جانے کیلئے کئی اہم اصلاحات کی ہیں۔ جناب ریڈی آج جے پور میں کانوں کی سات ستارہ اور پانچ ستارہ درجہ بندی کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ جناب ریڈی نے کہا کہ ح...

July 7, 2025 9:59 PM

views 19

کلکتہ ہائی کورٹ نے آج کہا ہے کہ داغدار شبیہہ والے امیدوار 2016 کے اسکول سروس کمیشن کا امتحان نہیں دے سکیں گے

کلکتہ ہائی کورٹ نے آج کہا ہے کہ داغدار شبیہہ والے امیدوار 2016 کے اسکول سروس کمیشن کا امتحان نہیں دے سکیں گے۔ اس سے پہلے اِس سال اپریل میں سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں 25 ہزار 752 ثانوی اور ہائر سیکنڈری اساتذہ کی اسامیوں پر تقرری نوٹس کو منسوخ کردیا تھا۔ ہائی کورٹ کا یہ بیان اِس تناظر میں سامنے آ...