July 8, 2025 9:40 PM
22
حکومت، ملک میں کاربن اخراج کو کم کرنے اور قومی شاہراہوں کو ماحولیات کیلئے زیادہ سازگار بنانے کے سلسلے میں مختلف اقدامات کر رہی ہے
حکومت، ملک میں کاربن اخراج کو کم کرنے اور قومی شاہراہوں کو ماحولیات کیلئے زیادہ سازگار بنانے کے سلسلے میں مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ اب تک ملک بھر میں قومی شاہراہوں پر چار کروڑ 78 لاکھ سے زیادہ پیڑ لگائے گئے ہیں اور 70 ہزار پیڑوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔ آج سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں...