July 8, 2025 9:24 PM

views 28

بھارتی اسپن گیند باز Deepti شرما نے خواتین کی ICC ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی درجہ بندی میں دوسرے مقام حاصل کرلیا ہے

کرکٹ میں بھارت کی اسپین گیند باز دیپتی شرما، اپنے کیریئر میں پہلی مرتبہ، خواتین کی ICC ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی درجہ بندی میں پہلا مقام حاصل کرنے جا رہی ہیں۔ تازہ فہرست میں دیپتی شرما نے ایک درجے کی بہتری کے بعد دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے آسٹریلیائی تیز گیند باز Annabel Sutherland کو پیچھے چھ...

July 8, 2025 3:15 PM

views 18

تیر اندازی میں آج سے اسپین کے میڈرڈ میں شروع ہونے والے تیراندازی عالمی کپ مرحلہ 4 میں دیپیکا کماری اور جیوتی Surekha Vennam بھارت کی مہم کی قیادت کریں گی

تیر اندازی میں آج سے اسپین کے میڈرڈ میں شروع ہونے والے تیراندازی عالمی کپ مرحلہ 4 میں سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی دیپیکا کماری اور ایشیائی کھیلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے والی جیوتی Surekha Vennam بھارت کی مہم کی قیادت کریں گی۔ 16 رکنی بھارتی دستہ ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ تیر اندازی عالمی کپ کے ل...

July 8, 2025 3:12 PM

views 24

نیپال میں Rasuwa ضلعے کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے 9 افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا ہے

نیپال میں Rasuwa ضلعے کے مختلف حصوں میں پھنسے ہوئے 9 افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا ہے۔ نیپال- چین سرحد کے قریب Lhende ندی میں سیلاب آنے کے بعد یہ لوگ پھنس گئے تھے۔ 37 افراد جن سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا، اُن میں سے 22 افراد اب محفوظ مقامات پر ہیں۔ باقی 15افراد کا پتہ لگانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ نیپال ...

July 8, 2025 3:09 PM

views 24

بھارت ، افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی UNGA کی قرارداد پر ووٹنگ سے غیر حاضر رہا

بھارت ، افغانستان کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی UNGA کی قرارداد پر ووٹنگ سے غیر حاضر رہا اور کہا کہ نئے اور مقررہ اہداف کے بغیر’معمول کے مطابق‘ نقطہ نظر سے افغان عوام کے لیے بین الاقوامی برادری کے تصور کردہ نتائج کے برآمد ہونے کا امکان نہیں ہے۔اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پرواتھ...

July 8, 2025 3:07 PM

views 23

تمل ناڈو میں آج صبح تین طلبا ہلاک اور 5 طلبازخمی ہوگئے

تمل ناڈو میں آج صبح تین طلبا ہلاک اور 5 طلبا اُس وقت زخمی ہوگئے جب ایک اسکول وین Cuddalore اور Alapakkam کے درمیان Villupuram-Mayiladuthurai مسافر ٹرین کی زد میں آگئی۔ جنوبی ریلوے نے جانی اتلاف اور زخمیوں کے لیے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ حادثہ کی تحقیقات کے لیے حکم دیاگیا ہے۔ ریلوے کے ڈاکٹرس پڈو...

July 8, 2025 3:03 PM

views 22

فوج کے سربراہوں نے مشترکہ کارروائی کے بارے میں آج نئی دلّی میں فوج کے اعلیٰ افسروں کو خطاب کیا

بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل K Tripathi، فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ اور فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے مشترکہ کارروائی کے بارے میں آج نئی دلّی میں فوج کے اعلیٰ افسروں کو خطاب کیا۔ اِس موقع پر تینوں سربراہوں نے اپنی کارروائیوں اور سرگرمیوں میں تال میل کے عہد کو دوہرایا۔ فوج کے مطابق ت...

July 8, 2025 3:01 PM

views 21

بی جے پی نے کانگریس سربراہ ملک ارجن کھڑگے پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور سابق صدر رام ناتھ کووند کی بے عزتی کرنے کا الزام لگایا ہے

بی جے پی نے کانگریس سربراہ ملک ارجن کھڑگے پر عوامی جلسوں میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور سابق صدر رام ناتھ کووند کے ناموں کا غلط تلفظ کرکے اُن کی بے عزتی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ BJP کے ترجمان گورو بھاٹیا نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِس سے کانگریس پارٹی کی دلِت اور خواتین م...

July 8, 2025 2:59 PM

views 17

برکس مختلف ملکوں کے درمیان تعاون اور اشتراک بڑھانے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے:سیتارمن

وزیرِ خزانہ محترمہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ جبکہ عالمی اداروں کو بحران کا سامنا ہے، برکس مختلف ملکوں کے درمیان تعاون اور اشتراک بڑھانے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ انہوں نے یہ بات کَل Rio de Janeiro میں BRICS ملکوں کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینک کے گورنروں کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے وہ...

July 8, 2025 2:57 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ ملکوں کے آخری مرحلے میں کَل Namibia کی راجدھانی Windhoek پہنچیں گے

وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ ملکوں کے آخری مرحلے میں کَل Namibia کی راجدھانی Windhoek پہنچیں گے۔ وہ Namibia کے صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں۔ یہ جناب مودی کا Namibia کا پہلا دورہ اور بھارت کے کسی وزیرِ اعظم کا تیسرا دورہ ہوگا۔اپنے قیام کے دوران وزیرِ اعظم Namibia کے صدر ک...

July 8, 2025 2:55 PM

views 40

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اپنے برازیل کے دورے کو سودمند قرار دیا

وزیراعظم نریندر مودی آج Brasillia میں برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ وزیرِ اعظم 17ویں برکس چوٹی میٹنگ کی شاندار کامیابی کے بعد Rio de Janerio  سے کَل رات برازیل کے دورے پر راجدھانی Brasillia پہنچے تھے۔ وہاں پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا ہوائی اڈے پر Batala Mundo Band کی ط...