July 9, 2025 10:03 AM

views 35

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل اَنل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مفادات کے ممکنہ میل کے، بھارت کے استحکام اور سلامتی کے محرکات کے لیے سنگین مضمرات ہو سکتے ہیں۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل اَنل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مفادات کے ممکنہ میل کے، بھارت کے استحکام اور سلامتی کے محرکات کے لیے سنگین مضمرات ہو سکتے ہیں۔ جنرل چوہان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جس کا اہتمام آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن نے کیا تھا، کہا کہ بحرِ ہند کے خطے کے ملکوں...

July 9, 2025 10:02 AM

views 19

سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے کے پہلے 6 دن کے اندر ہی ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ یاتری امرناتھ جی کی گپھا میں درشن کر چکے ہیں۔

سالانہ امرناتھ یاترا شروع ہونے کے پہلے 6 دن کے اندر ہی ایک لاکھ 11 ہزار سے زیادہ یاتری امرناتھ جی کی گپھا میں درشن کر چکے ہیں۔ کل 18 ہزار سے زیادہ یاتریوں نے پوَتر گپھا میں درشن کیے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے اس پر ردِّ عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یاترا پہلگام اور بالتل دونوں راستوں پ...

July 9, 2025 10:01 AM

views 40

          حج کمیٹی نے، 2026 کے حج کیلئے، درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر شروع کردیا ہے۔

          حج کمیٹی نے، 2026 کے حج کیلئے، درخواستوں کا عمل باضابطہ طور پر شروع کردیا ہے۔ عازمینِ حج، سرکاری حج پورٹل اور ’حج سویدھا موبائل ایپ‘ کے ذریعے، اپنی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ یہ درخواستیں اِس ماہ کے آخر تک، آن لائن دی جا سکتی ہیں۔           اقلیتوں کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ درخواست داخل ...

July 9, 2025 9:59 AM

views 35

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD  نے، چھتیس گڑھ، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور وِدربھ میں آج الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD  نے، چھتیس گڑھ، کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور وِدربھ میں آج الگ الگ جگہوں پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق گجرات، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں الگ الگ جگہوں پر موسلا دھار بارش کا قوی امکان ہے۔ ...

July 9, 2025 9:57 AM

views 25

لیبر محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اپنے 96 فیصد ممبروں کو مالی سال 2024-25 کے لیے سود کی رقم اُن کے کھاتوں میں پہنچا دی ہے۔

لیبر محکمے کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ تنظیم EPFO نے اپنے 96 فیصد ممبروں کو مالی سال 2024-25 کے لیے سود کی رقم اُن کے کھاتوں میں پہنچا دی ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ اب تک 32 کروڑ 40 لاکھ ممبروں کے کھاتوں میں سود کی رقم پہنچائ...

July 9, 2025 9:53 AM

views 28

ٹینس میں دنیا کی نمبر ایک Aryna Sabalenka نے جرمنی کی Laura Siegemund کو شکست دے کر ومبلڈن 2025 کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنلس میں جگہ بنالی۔

ٹینس میں دنیا کی نمبر ایک Aryna Sabalenka نے جرمنی کی Laura Siegemund کو شکست دے کر ومبلڈن 2025 کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنلس میں جگہ بنالی۔ انھوں نے چار۔چھ،  چھ۔دو،  چھ۔چار سے جیت حاصل کی۔ اب سیمی فائنلز میں Sabalenka کا مقابلہ کَل امریکہ کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی Amanda Anisimova سے ہوگا۔

July 9, 2025 9:51 AM

views 36

Madrid میں تیراندازی عالمی کپ کے چوتھے اور آخری مرحلے میں رشبھ یادو اور جیوتی سریکھا وینم نے کمپاؤنڈ مقابلوں میں اوّل مقام حاصل کیا ہے۔

اسپین کے شہر Madrid میں، تیر اندازی میں رِشبھ یادو اور جیوتی سُریکھاVennam  نے، کمپاؤنڈ کوالیفکیشن راؤنڈز میں، تیر اندازی کے عالمی کپ کے چوتھے اور آخری مرحلے میں انفرادی اور ٹیم، دونوں زمروں میں، اعلیٰ ترین مقام حاصل کیے۔ 22 سالہ رِشبھ یادو نے مردوں کے کمپاؤنڈ کوالیفکیشن راؤنڈز میں 716 پوائنٹس حاصل ...

July 8, 2025 9:42 PM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی براسیلیا میں برازیل کے صدر Lula da Silva کے ساتھ وفود کی سطح کی بات چیت کر رہے ہیں۔ اس میں تجارت اور دفاع سمیت کلیدی شراکت داری کے شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی براسیلیا میں برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva کے ساتھ وفود سطح کی بات چیت کر رہے ہیں۔ بات چیت میں تجارت، دفاع، توانائی، خلا، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں سمیت باہمی دلچسپی کے شعبوں کے علاوہ کلیدی شراکت داری کو وسعت دینے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہ...

July 8, 2025 9:41 PM

views 17

بھارت اور برازیل انسدادِ دہشت گردی، ایک دوسرے کو خفیہ معلومات دینے، قابل تجدید توانائی اور زرعی تحقیق میں اشتراک بڑھانے سے متعلق چار سمجھوتوں پر دستخط کریں گے۔

پانچ ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں وزیراعظم نریندر مودی کَل نامیبیا کا اپنا پہلا دورہ کریں گے، جو 27برس کے وقفے کے بعد ہو رہا ہے۔ جناب مودی نامیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ اُن کا نامیبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ اپنے دورے کے دوران، وزی...