July 9, 2025 3:12 PM

views 23

بھارت اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے نیدرلینڈ کے Eindhoven میں آئرلینڈ پر 6-1 کی شاندار جیت کے ساتھ شروعات کی۔

بھارت اے مردوں کی ہاکی ٹیم نے نیدرلینڈ کے Eindhoven میں واقع ہاکی کلب Oranje-Rood میں آئرلینڈ پر 6-1 کی شاندار جیت کے ساتھ اپنے یورپ دورے کی شروعات کی۔ آئرلینڈ صرف ایک گول کرنے میں کامیاب رہا۔ بھارت آج رات ساڑھے نو بجے دوبارہ آئرلینڈ کا سامنا کرے گا۔×

July 9, 2025 3:02 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ گئے ہیں۔ 

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ گئے ہیں۔  وہ نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا نمیبیا کا یہ پہلا دورہ، جبکہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا تیسرا دورہ ہے، جو تقریباً 3 دہائیوں کے بعد ہو رہا ہے۔ وز...

July 9, 2025 2:59 PM

views 20

مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس FATF نے کہا ہے کہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے کیلئے دھماکہ خیز مادے کی خریداری ای کامرس پلیٹ فارم کے ذریعے کی گئی۔

دہشت گردی کی مالی اعانت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے مالیاتی ایکشن ٹاسک فورس FATF نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردانہ حملے کیلئے ساز و سامان کی خریداری میں ای کامرس پلیٹ فارم کا استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا انکشاف جموں و کشمیر کے پلوامہ اور اترپردیش کے گورکھناتھ مندر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہوا ہ...

July 9, 2025 2:58 PM

views 21

گجرات کے وڈورا ضلعے میں Padra کے نزدیک آج صبح ایک پل کے منہدم ہونے سے 9 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے

گجرات کے وڈورا ضلعے میں Padra کے نزدیک آج صبح ایک پل کے منہدم ہونے سے 9 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ آنند اور وڈودرا ضلعوں کو جوڑنے والے گمبھیرا پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں پانچ گاڑیاں مہی ساگر ندی میں گر گئیں۔ وڈودرا ضلعی انتظامیہ سمیت مقامی حکام نے فوری طور پر بڑے پیمانے پر ب...

July 9, 2025 10:19 AM

views 27

بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں اپنی باہمی تجارت دوگُنا کر کے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کر لیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل Brasilia میں، برازیل کے صدر Luiz Inacia Lula da Silva کے ساتھ  بات چیت کی۔ برازیل کے صدر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں باہمی تجارت بڑھا کر 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کیا ہے۔  جناب مودی...

July 9, 2025 10:18 AM

views 29

برازیل نے، وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلیٰ ترین سویلین اعزاز ”Grand Collar of the National Order of the Southern Cross“ سے سرفراز کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بھارت-برازیل تعلقات، Carnival کی طرح رنگا رنگ ہوں اور فٹ بال کی طرح پُرجوش ہوں۔ جناب مودی نے کہا کہ دونوں ملک بھارت-Mercosur ترجیحی تجارتی معاہدے کو وسعت دینے کے لیے بھی کام کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اور برازیل تجارت، ماحولیات کے لیے سازگار توانائی، دفاع،...

July 9, 2025 10:14 AM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی آج وِنڈ ہاک میں نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 5 ملکوں کے اپنے دورے کے آخری مرحلے میں آج نمیبیا کے شہر وِنڈ ہاک پہنچ رہے ہیں۔ وہ نمیبیا کی صدر Netumbo Nandi-Ndaitwah کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کا نمیبیا کا  یہ پہلا دورہ ہوگا، جبکہ کسی بھارتی وزیر اعظم کا تیسرا دورہ ہے،  جو تقریباً 3 دہائیوں کے بعد ہو رہا ...

July 9, 2025 10:07 AM

views 27

وزارتِ خارجہ میں، مشرقی ملکوں کے امور کے شعبے کے سکریٹری پی کمارن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر Lula da Silva کے درمیان بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے زراعت کی اہمیت اور دونوں طرف معیشتوں میں اس کے اہم رول کو تسلیم کیا۔

وزارتِ خارجہ میں، مشرقی ملکوں کے امور کے شعبے کے سکریٹری پی کمارن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور برازیل کے صدر Lula da Silva کے درمیان بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے زراعت کی اہمیت اور دونوں طرف معیشتوں میں اس کے اہم رول کو تسلیم کیا۔ Brasilia میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے جناب کما...

July 9, 2025 10:05 AM

views 30

دلّی-قومی راجدھانی خطّے میں، طے شدہ مدّت سے زیادہ پرانی موٹر گاڑیوں کے لیے ایندھن پر پابندی پہلی نومبر سے نافذ کی جائے گی۔

ہوا کی کوالٹی کے بندوبست سے متعلق کمیشن CAQM نے ایسی گاڑیوں کو ایندھن دینے کی سہولت پر مرحلے وار بندش عائد کرنے سے متعلق اپنی پہلے کی ہدایت میں ترمیم کی ہے، جن کی مدت ختم ہوگئی ہے۔ CAQM نے ایک بیان میں کہا کہ ایسی سبھی گاڑیوں کو جن کی مدت ختم ہوگئی ہے، دلی، گڑگاؤں، فریدآباد، غازی آباد، گوتم بدھ نگر ...

July 9, 2025 10:04 AM

views 31

دلّی کابینہ نے سرکاری اسکولوں میں، اسمارٹ کلاس روم کے لیے 900 کروڑ روپے سے زیادہ منظور کیے ہیں۔

دلی کابینہ نے، دلی کے سرکاری اسکولوں میں، اسمارٹ کلاس رومس کے لیے 900 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ اُس نے قومی راجدھانی میں قومی تعلیمی پالیسی NEP-2020 پر عمل درآمد کو بھی منظوری دی ہے۔ یہ فیصلہ دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں کَل منعقدہ کابینہ کی  10 ویں میٹنگ میں کیا گیا۔ نئی دلی م...