July 10, 2025 9:42 PM
23
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ عالمی طاقت کے طور پر بھارت کا عروج اس کی تعلیمی اور ثقافتی طاقت کے عروج کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے آج کہا کہ عالمی طاقت کے طور پر بھارت کا عروج اس کی تعلیمی اور ثقافتی طاقت کے عروج کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے۔ نئی دلّی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں بھارت کے علمی نظام کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب دھنکھڑ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ تعلیم اور ثقا...