July 10, 2025 2:59 PM

views 40

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں اگلے دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور وِدربھ میں اگلے دو روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں شدید سے اوسط بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِن میں جموں و کشمیر، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش ...

July 10, 2025 2:57 PM

views 18

دلّی اور NCR کے مختلف حصوں میں آج صبح اوسط سے شدید بارش ہوئی، جس سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔

دلّی اور NCR کے مختلف حصوں میں آج صبح اوسط سے شدید بارش ہوئی، جس سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ شدید بارش کے سبب پانی جمع ہوجانے سے ITO، دھولہ کنواں، نہرو پلیس، نانگلوئی اور مُنڈکا سمیت قومی راجدھانی کے مختلف حصوں میں ٹریفک کی آمد ورفت متاثر ہوئی۔ شدید بارش کے پیش نظر گروگرام کی DDMA نے سبھی کارپوریٹ د...

July 10, 2025 2:53 PM

views 25

گجرات کے وڈودرہ ضلع میں دریا پر بنے ایک پُل کے گرجانے کے حادثے میں مزید تین لاشیں برآمد ہونے کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے

گجرات کے وڈودرہ ضلع میں دریا پر بنے ایک پُل کے گرجانے کے حادثے میں مزید تین لاشیں برآمد ہونے کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہوگئی ہے۔ کَل Padra قصبے کے Gambhira گاؤں کے نزدیک چار دہائی پرانے پُل کے ایک حصے کے مہیساگر دریا میں گرجانے سے مختلف گاڑیاں دریا میں گر گئی تھیں۔ بچاؤ کارروائی اب بھی ج...

July 10, 2025 2:51 PM

views 24

برازیل کے صدر Lula da Silva نے برازیل میں تیار کی گئی اشیاء پر 50 فیصد محصولات عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان کو مسترد کردیا ہے۔

برازیل کے صدر Lula da Silva نے برازیل میں تیار کی گئی اشیاء پر 50 فیصد محصولات عائد کرنے کے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کسی بھی قسم کے غیرملکی کنٹرول کو مسترد کردیا ہے۔ محصولات سے متعلق اپنے تازہ مراسلے میں ٹرمپ نے برازیل پر امریکی Tech کمپنیوں پر حملے اور برازیل کے سابق...

July 10, 2025 2:49 PM

views 42

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی اینڈرسن۔ تیندولکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج لارڈس میں شروع ہورہا ہے

کرکٹ میں، بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی اینڈرسن۔ تیندولکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ آج لارڈس میں شروع ہورہا ہے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے سے کھیلا جائے گا۔ تیز گیند باز جسپریت بمرا،  ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں، جنہیں برمنگھم ٹیسٹ میں آرام دیا گیا تھا اور اس سے بھا...

July 10, 2025 2:48 PM

views 34

ومبلڈن ٹینس میں سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووِچ، اٹلی کے کھلاڑی Flavio Cobolli کو ہراکر مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں

ومبلڈن ٹینس میں سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووِچ، اٹلی کے کھلاڑی Flavio Cobolli کو ہراکر ریکارڈ چودھویں مرتبہ مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کَل آل انگلینڈ کلب میں، اپنے حریف کھلاڑی کو تین-ایک سے ہرایا۔ اب سیمی فائنل میں جوکووچ کا مقابلہ اٹلی کے عالمی نمبر ایک کھلاڑیJannik Sinn...

July 10, 2025 2:45 PM

views 32

وزیرِ اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں گھانا، Trinidad & Tobago، ارجنٹینا، برازیل اور Namibia کے کامیاب دورے کے بعد نئی دلّی واپس آگئے ہیں۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی پانچ ملکوں گھانا، Trinidad & Tobago، ارجنٹینا، برازیل اور Namibia کے کامیاب دورے کے بعد نئی دلّی واپس آگئے ہیں۔ دورے کے آخری مرحلے کے دوران بھارت اور Namibia نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں مفاہمت کے دو اقرارناموں پر دستخط کئے، جو Namibia میں کاروبار کے فروغ کے مر...

July 10, 2025 2:43 PM

views 18

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ غیر بینک کاری مالی کمپنیوں NBFCs کی جانب سے قرضوں کی وصولیRBI کے ضابطوں کے مطابق کی جانی چاہیئے

خزانے کی مرکزی وزیر نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ غیر بینک کاری مالی کمپنیوں NBFCs کی جانب سے قرضوں کی وصولی صاف ستھرے اور پُروقار انداز میں اور RBI کے ضابطوں کے مطابق کی جانی چاہیئے۔ انہوں نے یہ بات نئی دلّی میں NBFC سمپوزیم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ مالی شمولیت کو مالی استحصال...

July 10, 2025 2:40 PM

views 17

مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ آج رانچی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں شروع ہوئی۔

مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ آج رانچی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت میں شروع ہوئی۔ اس میٹنگ کا مقصد چار ریاستوں جھارکھنڈ، بہار، اوڈیشہ اور مغربی بنگال پر مشتمل ملک کے مشرقی حصے کیلئے مرکز کی جانب سے کئے گئے ترقیاتی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ اوڈیشہ کے وزیراعلیٰ موہن چرن مانجھی اور نا...

July 10, 2025 10:14 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ افریقہ کو محض خام مال کے ذریعے کے طور پر نہیں بلکہ قدر میں اضافے اور پائیدار ترقی کی قیادت کرنے والے برِاعظم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ افریقہ کو صرف خام مال کے ایک ذریعے کے طور پر نہیں، بلکہ قدر میں اضافے اور پائیدار ترقی کی قیادت کرنے والے براعظم کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ نمیبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے افریقی یونین کے ایجنڈا 2063، خاص طور پر اس کے صنعتی اہداف کے لیے بھارت کی ...