July 11, 2025 9:45 AM

views 26

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج مشرقی راجستھان اور مدھیہ پردیش میں کہیں کہیں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اروناچل پردیش، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ میں بھی آج دن بھر شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اترپردیش، گجرات، ساحلی آندھرا پ...

July 11, 2025 9:43 AM

views 26

NIPAH سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک مشترکہ کارروائی کے حصے کے طور پر بیماریوں کی روک تھام کے قومی مرکز کے سائنسدانوں نے کَل پلکّڑ اور ملّپ پورم اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔

NIPAH سے نمٹنے کے سلسلے میں ایک مشترکہ کارروائی کے حصے کے طور پر بیماریوں کی روک تھام کے قومی مرکز کے سائنسدانوں نے کَل پلکّڑ اور ملّپ پورم اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ NCDC کے جوائنٹ ڈائریکٹر  Pranay ورما کی سربراہی میں ٹیم نے اضلاع کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔ مرکزی ٹیم نے ملّپ پورم کے ضلع م...

July 11, 2025 9:38 AM

views 33

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ مہینے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد محصول نافذ کرے گا اور  زیادہ تر دیگر تجارتی ساجھیداروں پر 15 سے 20 فیصد مجموعی محصول نافذ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ مہینے کینیڈا سے درآمدات پر 35 فیصد محصول نافذ کرے گا اور  زیادہ تر دیگر تجارتی ساجھیداروں پر 15 سے 20 فیصد مجموعی محصول نافذ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ سوشل میڈیا کے اپنے پلیٹ فارم پر جاری ایک خط میں صدر ٹرمپ نے کینیڈا کے وزیراعظم Mark Carney کو بتایا ہے...

July 11, 2025 9:36 AM

views 33

امریکہ میں، New Hampshire میں، ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر عمل کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے، جس کے تحت کچھ امریکی باشندوں کیلئے پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا سلسلہ ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔

امریکہ میں، New Hampshire میں، ایک وفاقی جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک ایگزیکٹو آرڈر پر عمل کرنے سے ایک بار پھر روک دیا ہے، جس کے تحت کچھ امریکی باشندوں کیلئے پیدائش کی بنیاد پر شہریت کا سلسلہ ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ جج موصوف نے امیگرینٹ والدین اور اُن کے نوزائیدہ بچوں کی طرف سے دائر کی گئی درخو...

July 11, 2025 9:34 AM

views 35

کرکٹ میں، لارڈس میں بھارت کے ساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 251 رن بنا لیے تھے۔

کرکٹ میں لارڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی سیریز کے تحت تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن میزبان انگلینڈ  کَل کے اسکور چار وکٹ پر 251 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ کَل پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط تھی اور Joe Root، 99 رن بن...

July 11, 2025 9:31 AM

views 43

ومبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں، نوواک جوکووِچ کا مقابلہYannik Sinner سے ہوگا۔

ویمبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں چھٹے درجے کے کھلاڑی اور سات مرتبہ کے چمپئن Novak Djokovic کا مقابلہ اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اِٹلی کے Jannik Sinner سے ہوگا۔ آج رات بعد میں دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کے Carlos Alcaraz اور امریکہ کے Taylor Fritz آمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین ...

July 10, 2025 9:47 PM

views 30

سپریم کورٹ نے بہار میں، جہاں انتخابات ہونے والے ہیں، انتخابی کمیشن کو انتخابی فہرست کی نظرثانی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے انتخابی کمیشن سے آدھار اور ووٹر شناختی کارڈ سمیت اہم دستاویزات کو تسلیم کرنے کو کہا ہے

سپریم کورٹ نے انتخابی کمیشن کو بہار میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی SIR پر عمل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم کورٹ نے انتخابی کمیشن سے یہ بھی کہا ہے کہ انصاف کے تقاضے کے طور پر اِس نظرثانی کے عمل کے دوران، انتخابی پینل کو پہچان کے اہم دستاویزات جیسے آدھار، راشن کارڈ اور ووٹر ID کارڈ کو بھی ...

July 10, 2025 9:46 PM

views 25

مرکز نے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے واقعات سے متاثر ریاستوں کیلئے ایک ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ جاری کئے جانے کو منظوری دی ہے

مرکزی حکومت نے آسام، منی پور، میگھالیہ، میزورم، کیرالہ اور اترا کھنڈ کی سیلاب اور مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ ریاستوں کو 1 ہزار 66 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم جاری کیے جانے کو منظوری دی ہے۔ داخلی امور کی وزارت کے مطابق آسام کے لیے 375 کروڑ روپے سے زیادہ، منی پور کے لیے 29 کروڑ روپے سے زیادہ، میگھال...

July 10, 2025 9:45 PM

views 43

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جھارکھنڈ کی راجدھانی رانچی میں مشرقی زونل کونسل کی 27ویں میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج رانچی میں مشرقی زونل کونسل کی 27 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ جناب شاہ نے اگلے سال 31 مارچ تک ملک کو نکسلیوں سے پاک کرانے کے عہد کا اعادہ کیا۔ جناب شاہ نے ماؤنواز کے خلاف بے مثال کامیابی حاصل کرنے کی بھی ستائش کی۔ جناب شاہ نے کہا کہ ایسا سبھی ریاستوں کی جانب سے اتحاد کا مظ...

July 10, 2025 9:44 PM

views 19

آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ نے ریاستی سائنس اور ٹیکنالوجی کونسلز کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ایک لائحۂ عمل لانچ کیا

آج نئی دلّی میں نیتی آیوگ نے ریاستی سائنس اور ٹیکنالوجی کونسلز کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ایک لائحۂ عمل لانچ کیا۔ ریاستی سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹرجتیندر سنگھ، نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین Suman Bery اور نیتی آیوگ کے ممبر وی کے Saraswat کے ہمراہ اِس موقع پر موجود تھے۔ اس لائحۂ عمل میں پورے ...