July 11, 2025 2:47 PM

views 27

لارڈز میں تیسرے ٹیسٹ میں، انگلینڈ، بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں اپنے کل کے اسکور چار وکٹ کے مقابلے 251 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔

کرکٹ میں لارڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی سیریز کے تحت تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج دوسرے دن میزبان انگلینڈ  کَل کے اسکور چار وکٹ پر 251 رن سے آگے کھیلنا شروع کرے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ کَل پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط تھی اور Joe Root، 99 رن بن...

July 11, 2025 2:45 PM

views 28

ومبلڈن ٹینس میں، لندن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنلز میں نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاراز اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

ویمبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں چھٹے درجے کے کھلاڑی اور سات مرتبہ کے چمپئن Novak Djokovic کا مقابلہ اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اِٹلی کے Jannik Sinner سے ہوگا۔ 28 سال کے سربیا کے کھلاڑی جوکووچ اگر دو میچ جیت جاتے ہیں تو یہ ان کا  25 واں گرینڈ سلیم خطاب ہوگا۔

July 11, 2025 9:59 AM

views 68

بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کا 66 فیصد کام پورا ہو چکا ہے۔ متعلقہ فارم حتمی طور پر جمع کرنے کیلئے اب 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔

بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرِ ثانی کا 66 فیصد کام پورا ہو چکا ہے۔ متعلقہ فارم حتمی طور پر جمع کرنے کے لیے اب 15 دن باقی رہ گئے ہیں، کیونکہ اس کے لیے 25 جولائی کی وقت کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کل شام 6 بجے تک 5 کروڑ 22 لاکھ فارم وصول کیے گئے، جو مجموعی طور پر 7 کروڑ نواسی لاکھ رائے دہندگان ک...

July 11, 2025 9:58 AM

views 32

بھارتی خلا باز شبھانشو شکلا 14 جولائی کو زمین پر واپسی کا سفر شروع کریں گے۔

NASA نے اعلان کیا ہے کہ Axiom-4 مشن کے تحت بھارتی خلاء باز گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا اور عملے کے دیگر تین ارکان کی زمین پر واپسی کا سفر 14 جولائی کو شروع ہوگا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے NASA کے کمرشیل Crew پروگرام کے منیجر Steve Stitch نے کہا کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے Undocking کا عمل  ...

July 11, 2025 9:57 AM

views 26

آسام کابینہ نے، انسان اور ہاتھی کے ٹکراؤ سے نمٹنے کیلئے گج مِتر اسکیم کو منظوری دی ہے۔

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی صدارت میں، آسام کی کابینہ نے مختلف فیصلوں کو منظوری دی ہے، جن کا مقصد انسان اور ہاتھی کے ٹکراؤ سے نمٹنا، صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ضابطوں کو بہتر کرنا اور طلباء اور روایتی ورکروں کیلئے فلاح وبہبود کی اسکیموں میں اضافہ کرنا ہے۔ انسان اور ہاتھی کے ٹکراؤ کے بڑھتے مع...

July 11, 2025 9:56 AM

views 28

وزارتِ خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی رائے زنی پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور اِن بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں کے بارے میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی رائے زنی پر سخت نکتہ چینی کی ہے اور اِن بیانات کو غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ مان کا نام لیے بغیر وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت سرکار اس طرح کی غیر ضروری رائے زنی سے خود...

July 11, 2025 9:53 AM

views 24

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت  ایک بھروسے مند معیشت، عالمی Value Chain نظام میں ایک قابلِ بھروسہ ساجھے دار اور اُتار چڑھاؤ والی دنیا میں ایک مستحکم سرکردہ ملک بننے کی سمت گامزن ہے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت  ایک بھروسے مند معیشت، عالمی Value Chain نظام میں ایک قابلِ بھروسہ ساجھے دار اور اُتار چڑھاؤ والی دنیا میں ایک مستحکم سرکردہ ملک بننے کی سمت گامزن ہے۔ جناب دھنکھڑ نئی دلّی میں CII - ITC پائیدار نظام سے متعلق ایوارڈز کی تقریب میں اظہار خیال کر رہے تھے۔...

July 11, 2025 9:50 AM

views 29

شروَن مہینے کی سالانہ کانوڑ یاترا آج سے شروع ہو رہی ہے۔

پوَتر شروَن مہینے کی سالانہ کانوڑ یاترا آج سے شروع  ہو رہی ہے۔ اس یاترا کے دوران لاکھوں عقیدتمند پوَتر گنگا جل لانے کے لیے اتراکھنڈ میں ہری دوار، Gaumukh اور گنگوتری جیسے پوَتر مقامات پر جاتے ہیں۔ یاترا کے خوش اسلوبی کے ساتھ انعقاد کو یقینی بنانے کی خاطر دلّی، اترپردیش اور اتراکھنڈ کی سرکاروں نے یات...

July 11, 2025 9:49 AM

views 15

کشمیر وادی میں، رُک رُک کر بارش ہونے کے تناظر میں ہزاروں عقیدتمند پوَتر امرناتھ گپھا کے لیے اپنی یاترا جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کشمیر وادی میں، رُک رُک کر بارش ہونے کے تناظر میں ہزاروں عقیدتمند پوَتر امرناتھ گپھا کے لیے اپنی یاترا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 45 ہزار یاتری درشن کر چکے ہیں۔ کل یاترا کے آٹھویں دن 17 ہزار 22 یاتریوں نے امرناتھ گپھا میں درشن کیے۔ اِدھر آج صبح سویرے جموں میں بھگوتی نگر کے بنیا...

July 11, 2025 9:47 AM

views 47

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کیرالہ کے دو روزہ دورے پر آج ترواننت پورم پہنچیں گے۔ وہ ریاست کے 7 ریونیو اضلاع سے BJP وارڈ کمیٹی کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ ترواننت پورم میں پارٹی کے نئے ریاستی ہیڈکوارٹر کا بھی افتتاح کریں گے۔ وہ Thaliparamba Raja Rajeswari م...