July 13, 2025 9:21 AM

views 31

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور یوروپی یونین سے درآمدات پر 30 فیصد کا محصول نافذ کر دیا ہے، جس پر پہلی اگست سے عمل درآمد ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو اور یوروپی یونین سے درآمدات پر 30 فیصد کا محصول نافذ کر دیا ہے، جس پر پہلی اگست سے عمل درآمد ہوگا۔ نئے محصولات کا اعلان سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے گئے الگ الگ خطوط میں کیا گیا ہے۔ یوروپی یونین کے لیے اپنے خط میں صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی تجارتی خصارہ ایک قومی سلامتی خ...

July 13, 2025 9:20 AM

views 31

عالمی موسمیاتی تنظیم WMO نے کہا ہے کہ ریت اور دھول کے طوفان اب 150 سے زائد ممالک میں 33 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں اور صحت، معیشتوں اور ماحول کو بڑا نقصان پہنچا رہے ہیں۔

عالمی موسمیاتی تنظیم WMO نے کہا ہے کہ ریت اور دھول کے طوفان اب 150 سے زائد ممالک میں 33 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں اور صحت، معیشتوں اور ماحول کو بڑا نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مذکورہ ادارے نے کہا ہے کہ سالانہ تقریباً 2 ارب ٹن دھول کا اخراج ہوتا ہے۔ اُس نے مزید کہا کہ اس دھول کا...

July 13, 2025 9:18 AM

views 41

Iga Swiatek نے اپنا پہلا ومبلڈن خطاب جیتنے کے لیے Amanda Anisimova کو 6-0, 6-0 سے ہرا دیا۔

Wimbledon Tennis میں، Iga Swiatek نے آل انگلینڈ کلب میں ایک طرفہ فائنل میں Amanda Anisimova کو شکست دے کر خواتین کے سنگلز میں اپنا پہلا خطاب جیت لیا ہے۔ پولینڈ کی Swiatek نے اپنا گراں Slam ٹائٹل جیتنے کے لیے محض 57 منٹ میں Amanda Anisimova کو 6-0, 6-0 سے ہرایا۔ ومبلڈن میں یہ اُن کا پہلا خطاب ہے۔ اسی...

July 13, 2025 9:18 AM

views 41

کرکٹ میں، لارڈس میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن میزبان انگلینڈ بھارت کے خلاف اپنی دوسری پاری میں بنا کسی نقصان کے دو رن سے آگے کھیلے گا۔

کرکٹ میں، لارڈس میں اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے آج چوتھے دن میزبان انگلینڈ، بھارت کے خلاف اپنی دوسری پاری میں بنا کسی نقصان کے 2 رن سے آگے کھیلے گا۔ میچ بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے کل تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بغیر کوئی وکٹ کھوئے 2 رن بنائے تھے۔ اُنہیں ...

July 12, 2025 9:54 PM

views 27

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشن سندور میں خواتین فوجیوں اور پائیلٹوں کے اہم رول کی آج ستائش کی ہے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آپریشن سندور میں خواتین فوجیوں اور پائیلٹوں کے اہم رول کی آج ستائش کی ہے۔ لکھنؤ میں چوک میں بڑی کالی جی مندر کمپلیکس کے نئے بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد وزیر موصوف نے کہا کہ آپریشن میں خواتین کی شمولیت سے بھارتی افواج، پاکستان میں دہشت گردوں کے9 کیمپوں کو تباہ کر پائیں۔

July 12, 2025 9:52 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے16 ویں روزگار میلے میں مختلف سرکاری محکموں کیلئے 51 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ملک کی تعمیر میں اہم رول ادا کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ روزگار میلے سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور وکست بھارت میں اُنھیں اہمیت دینے کے حکومت کے عہد کی عکاسی ہوتی ہے۔ آج انھوں نے کہا کہ دنیا اِس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ بھارت کے پاس دو مضبوط قوتیں ہیں، ایک آبادی اور دوسری جمہوریت۔ وزیر اعظم آج ویڈیو ...

July 12, 2025 9:51 PM

views 17

طیاروں کے حادثے کی تحقیقات کے بیورو کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں انجنوں کو ایندھن کی سپلائی بند ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے پچھلے مہینے احمد آباد طیارہ حادثہ پیش آیا

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بیورو AAIB نے ایئر انڈیا کے اُس طیارہ حادثے کی تحقیقات کی، 15 صفحات پر مشتمل ابتدائی رپورٹ کَل رات جاری کردی، جس میں پچھلے مہینے کی 12 تاریخ کو احمد آباد میں 260 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ رپورٹ میں واقعات کے سلسلے اور انجن کے کام کرنے کے طریقے کا جائزہ لیا گیا اور یہ انکشاف کیا ...

July 12, 2025 9:48 PM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں چھترپتی شیواجی مہاراج کے12 تاریخی قلعوں کو شامل کرنے کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے یونیسکو کے باوقار عالمی ورثے کی فہرست میں مراٹھا فوجی قلعوں کی شمولیت کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ ہر بھارتی شہری کیلئے خوشی کا باعث ہے۔ انھوں نے کہا کہ مراٹھا سلطنت کے اِن ورثوں میں 12 قلعے شامل ہیں، جن میں سے 11 مہاراشٹر میں اور ایک تمل نا...

July 12, 2025 9:46 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وکست بھارت کا نظریہ، جنوبی ریاستوں کی ترقی کے ذریعے ہی حقیقت بن سکے گا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا وکست بھارت کا نظریہ، جنوبی ریاستوں کی ترقی کے ذریعے ہی حقیقت بن سکے گا۔ وکست Keralam، وکست بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات، آج تروننت پورم میں Putharikandam میدان میں BJP کی وارڈ سطح کی قیادت کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہ...

July 12, 2025 9:43 PM

views 18

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں آج 9 خواتین سمیت 23 ماؤنوازوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی

چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں آج 9 خواتین سمیت 23 ماؤنوازوں نے پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈینٹ آف پولیس کرن چوہان نے کہا کہ اِن ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔