July 13, 2025 9:35 AM

views 39

انتخابی کمیشن نے بہار میں تقریباً سبھی رائے دہندگان کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کیا ہے۔ 80 فیصد سے زیادہ رائے دہندگان نے اپنے ذاتی معلومات کے فارم جمع کرا دیے ہیں۔

چناؤ کمیشن نے بہار میں تقریباً سبھی رائے دہندگان کے ساتھ براہِ راست رابطہ قائم کیا ہے اور ریاست میں 80 اعشاریہ ایک-ایک فیصد رائے دہندگان نے اپنے ذاتی معلومات کے فارم جمع کرا دیے ہیں۔ کمیشن نے کہا ہے کہ وہ 25 جولائی کے مقررہ وقت سے پہلے ذاتی معلومات کے فارم کو جمع کرنے کے کام کو مکمل کرنے کی جانب گام...

July 13, 2025 9:33 AM

views 19

WHO نے روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مصنوعی ذہانت AIکو مربوط کرنے میں بھارت کی غیر معمولی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، Who نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa  اور ہومیوپیتھی م...

July 13, 2025 9:32 AM

views 37

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، اگلے دو دن کے دوران مدھیہ پردیش اور راجستھان میں شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر-کے جینامنی نے کہا ہے کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں...

July 13, 2025 9:30 AM

views 19

نئی دلّی کا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید AIIA، ایک تین روزہ قومی سیمینار Shalyacon 2025 کا انعقاد کر رہا ہے، جو آج سے شروع ہوگا۔

نئی دلّی کا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف آیوروید AIIA، ایک تین روزہ قومی سیمینار Shalyacon 2025 کا انعقاد کر رہا ہے، جو آج سے شروع ہوگا۔ یہ سیمینار مقدس Sushruta Jayanti کے جشن کی تقریب کے موقع پر منعقد ہو رہا ہے، جو ہر سال 15 جولائی کو منایا جاتا ہے۔ Sushruta Jayanti عظیم اچاریہ Sushrut کی یاد میں منائی ...

July 13, 2025 9:29 AM

views 33

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے Real State Firm Pearls Agrotech Corporation Ltd PACL اور اُس کے ڈائریکٹرس کے علاوہ پروموٹرس کے سلسلے میں 762 اعشاریہ چار سات کروڑ روپے مالیت کی غیر منقولہ املاک کو عبوری طور پر قرق کر دیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے Real State Firm Pearls Agrotech Corporation Ltd PACL اور اُس کے ڈائریکٹرس کے علاوہ پروموٹرس کے سلسلے میں 762 اعشاریہ چار سات کروڑ روپے مالیت کی غیر منقولہ املاک کو عبوری طور پر قرق کر دیا ہے۔ یہ املاک پنجاب، دلّی، ہریانہ، مہاراشٹر اور آسٹریلیا میں واقع ہے۔ انفورسمنٹ ڈائری...

July 13, 2025 9:28 AM

views 34

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے 15 جولائی تک سنگاپور اور چین کے دورے پر رہیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے 15 جولائی تک سنگاپور اور چین کے دورے پر رہیں گے۔ سنگاپور میں ڈاکٹر جے شنکر دونوں ملکوں کے درمیان لگاتار تبادلوں کے حصے کے طور پر اپنے ہم منصب اور سنگاپور کی قیادت کے ساتھ بھی میٹنگ کریں گے۔ اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر خارجہ چین کا دورہ کریں گے،...

July 13, 2025 9:27 AM

views 22

ہماچل پردیش میں سرگرم مانسون کی وجہ سے شدید بارش ہو رہی ہے۔ جس سے ریاست کے بہت سے علاقے متاثر ہیں۔

ہماچل پردیش میں سرگرم مانسون کی وجہ سے شدید بارش ہو رہی ہے۔ جس سے ریاست کے بہت سے علاقے متاثر ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 18 جولائی تک پوری ریاست میں خراب موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ شملہ کے موسمیات کے سینٹر نے آج کے لیے منڈی، شملہ، سولن اور سِرمور اضلاع میں تیز بارش کے لیے Yellow الرٹ جاری کی ہے وہیں 14جولائی...

July 13, 2025 9:26 AM

views 17

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے، Tenzing Norgay قومی مہم جوئی ایوارڈ 2024 کے لیے نامزدگیوں کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کھیلوں اور نوجوانوں کے امور کی مرکزی وزارت نے پروقار Tenzing Norgay  قومیAdventure  ایوارڈ (TNNAA) 2024 کے لیے نامزدگی کا عمل شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایوارڈ مہم جوئی کے شعبے میں شاندار حصولیابیوں کا اعتراف کرتا ہے اور اس کا مقصد چیلنجنگ صورتحال میں نوجوانوں میں استقامت، خطرات سے نمٹنے کی صلاحی...

July 13, 2025 9:24 AM

views 34

سری لنکا کے وزیراعظم ڈاکٹر ہرینی امارا سوریا اور بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا نے انورکھا پورا میں Elapathgama  گاؤں میں نئے تعمیر شدہ 90 مکانات کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔

سری لنکا کے وزیراعظم ڈاکٹر ہرینی امارا سوریا اور بھارتی ہائی کمشنر سنتوش جھا نے انورکھا پورا میں Elapathgama  گاؤں میں نئے تعمیر شدہ 90 مکانات کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اِن مکانات کی تعمیر بھارت کی جانب سے مدد یافتہ  Sri Shobhita Nahimigama  پروجیکٹ کے تحت کی گئی ہے۔

July 13, 2025 9:22 AM

views 23

 فرانس نے New Caledonia کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس میں جنوبی بحرالکاہل کے سمندر پار علاقے کو ایک نئی ریاست قرار دیا جائے گا۔

 فرانس نے New Caledonia کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے کا اعلان کیا ہے جس میں جنوبی بحرالکاہل کے سمندر پار علاقے کو ایک نئی ریاست قرار دیا جائے گا۔ 13 صفحات پر مشتمل یہ معاہدہ پیرس میں ہونے والے مذاکرات کے بعد کل طے پایا گیا، جس میں فرانسیسی جمہوریہ کے اندر، فرانسیسی آئین میں لکھی ہوئی ریاست  New Caledon...