July 13, 2025 4:00 PM

views 106

بھارت کے خلاء باز، گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا اور ایگزیوم چار مشن کے عملے کے تین دیگر ارکان کے کَل زمین پر واپسی کا اپنا سفر شروع کرنے کا امکان ہے۔

        بھارت کے خلاء باز، گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا اور Axiom-4 مشن کے عملے کے تین دیگر ارکان کے کَل زمین پر واپسی کا اپنا سفر شروع کرنے کا امکان ہے۔ سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیرڈاکٹر جتیندرسنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ ان کی زمین پر واپسی کا عمل کَل بھارتی وقت کے مطابق شام چار بج کر تیس منٹ ش...

July 13, 2025 3:57 PM

views 21

بہار میں، جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِ ثانی مہم کے ذریعے ووٹروں کی تصدیق کی دوران نیپال، بنگلہ دیش اور میانما کے شہریوں کی بڑی تعداد کا پتہ لگا ہے۔

بہار میں، جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرِ ثانی SIR مہم نے BLO کے ذریعے گھر گھر جاکر ووٹروں کی تصدیق کی دوران نیپال، بنگلہ دیش اور میانما کے شہریوں کی بڑی تعداد کا کامیابی سے پتہ لگایا ہے۔ چناؤ کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود BLOs کو یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ افراد تمام دستاویزات بشمول آدھار، سکون...

July 13, 2025 3:54 PM

views 73

بھارتی محکمہ موسمیات نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات اور اتراکھنڈ میں آج شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے IMD کے سینئر سائنسداں ڈاکٹر آر-کے جینامنی نے کہا کہ اگلے تین سے چار روز کے دوران اتراکھنڈ اور راجستھان کے کچھ حصوں میں شدید بارش کا سلسلہ ...

July 13, 2025 3:52 PM

views 22

ڈبلیو ایچ او نے مصنوعی ذہانت کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت WHO نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، ڈبلیو ایچ او نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa  اور ...

July 13, 2025 3:50 PM

views 33

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ-اُن نے، یوکرین کے خلاف جنگ میں، روس کی جانب سے کئے جانے والے سبھی اقدامات کے لئے شمالی کوریا کی غیرمشروط حمایت کی توثیق کی ہے۔

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ-اُن نے، یوکرین کے خلاف جنگ میں، روس کی جانب سے کئے جانے والے سبھی اقدامات کے لئے شمالی کوریا کی غیرمشروط حمایت کی توثیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک سبھی کلیدی نوعیت کے اسٹریٹجک امور پر اپنے باہم نظریات کا اظہار کرتے ہیں۔ کِم جونگ-اُن نےWonsan  میں روس کے وزیر خارجہ ...

July 13, 2025 3:48 PM

views 28

ومبلڈن ٹینس میں، آج رات لندن میں مردوں کے سنگلز کے فائنل میں یینک سنر کا سامنا دفاعی چیمپئن کارلوز الکاراز سے ہوگا۔

Wimbledon Tennis میں آج رات لندن کے سینٹر کورٹ میں مردوں کے سنگلز کے فائنل میں اٹلی کے اعلیٰ درجے کے کھلاڑی Jannik Sinner کا مقابلہ اسپین کے دوسرے درجے کے کھلاڑی اور دو مرتبہ کے دفاعی چیمپئن Calos Alcaraz سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ سیمی فائنل میں Sinner سات مرتب...

July 13, 2025 3:46 PM

views 18

لارڈس میں اینڈرسن – تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن میزبان انگلینڈ، بھارت کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے دو رن سے آگے کھیلے گا۔

کرکٹ میں، لارڈس میں اینڈرسن - تیندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آج میزبان انگلینڈ، بھارت کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 2 رن سے آگے کھیلے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ نے کل تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بغیر کوئی وکٹ کھوئے 2 رن بنائ...

July 13, 2025 3:43 PM

views 26

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آرٹ، ادب، سائنس اور سماجی خدمات کے شعبوں سے تعلق رکھنے والی چار نامور شخصیات کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ممتاز وکیل اُجول دیوراؤ نکم، سماجی کارکن C Sadananadan  ماسٹر، سابق خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا اور تاریخ داں اور ماہر تعلیم ڈاکٹر میناکشی جین کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ داخلی امور کی وزارت نے اپنے ایک نوٹی فکیشن میں اِس فیصلے کے بارے میں مطلع کیا ہے۔ مہاراشٹر س...

July 13, 2025 3:41 PM

views 32

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے سنگاپور کے اپنے ہم منصب ویوین بالاکرشنن کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج سنگاپور کے اپنے ہم منصب Vivian بالاکرشنن سے ملاقات کی اور دو طرفہ اشتراک و تعاون کی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے، جو کہ سنگاپور کے دورے پر ہیں، کہا کہ سنگاپور، بھارت کی مشرق نواز پالیسی میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ اُدھر دوسری طرف س...

July 13, 2025 3:39 PM

views 25

ایف بی آئی نے بین الاقوامی دہشت گردی نیٹ ورک پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے امریکہ میں آٹھ خالصتانی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

        امریکہ میں، فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن FBI- نے دہشت گردی کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے، ملک بھر سے آٹھ خالصتانی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کئے گئے افرادمیں، پنجاب میں سرگرم گینگسٹرPavittar سنگھ بٹالا شامل ہے، جو ممنوعہ گروپ ببّر خالصہ انٹرنیشنل BKI ...