February 8, 2025 9:55 AM

views 52

دلّی اسمبلی الیکشن کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کے لیے دلّی کے 11 ضلعوں میں 19 مرکز قائم کیے گئے ہیں۔

دلّی اسمبلی الیکشن کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جس کے لیے دلّی کے 11 ضلعوں میں 19 مرکز قائم کیے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ حکام نے، گنتی کے پیش نظر قومی راجدھانی میں حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ہیں۔ V/C - Superna Saikia 19 گنتی مرکزوں پر، مرکزی مسلح پولیس فورسز کی 38 کمپنیاں تع...

February 8, 2025 9:54 AM

views 30

بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔

بھارت نے، 100 گیگا واٹ شمسی بجلی کی صلاحیت نصب کر کے ایک تاریخی سنگِ میل طے کیا ہے۔ اِس طرح قابلِ تجدید توانائی کے میدان میں بھارت کی حیثیت ایک عالمی رہنماء کی بن گئی ہے۔ نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کامیابی ایک مزید صاف ستھرے اور ماحول کے لیے سازگار مستقبل کے تئ...

February 8, 2025 9:53 AM

views 34

مرکز نے، 2022-23 سے 2025-26 تک کی مدّت کے لیے Skill India پروگرام کے مقصد سے، 8 ہزار 800 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔

مرکز نے، 2022-23 سے 2025-26 تک کی مدّت کے لیے Skill India پروگرام کے مقصد سے، 8 ہزار 800 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ کَل نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ حکومت کی توجہ، مانگ پر مبنی ہُنر مندی کے فروغ پر مرکوز ہے اور زیادہ سے زیادہ صلاحیتیں حاصل ...

February 8, 2025 9:51 AM

views 25

دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔

دیہی ترقی اور پنچایتی راج کی وزارت نے جاری مہا کمبھ میلے میں اپنا ایک پویلین قائم کیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار کی اطلاعات کے مطابق اس پویلین میں سرکاری اسکیموں اور لازمی سہولیات سے آراستہ ایک مثالی گاؤں کے ماڈل کو بھی پیش کیا گیا ہے۔

February 8, 2025 9:47 AM

views 39

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع انتظامیہ آج Lal Draman سرمائی فیسٹیول2025 کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ اس رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ضلع انتظامیہ اورمحکمہئ سیاحت اور آرمی و Tejas ایک پہل، فاؤنڈیشن کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز قومی ترانے سے کیا جائے گا، جس کے بعد ایک ثقافتی پروگرام پیش ک...

February 8, 2025 9:46 AM

views 26

مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر میں مشن شکتی آنگن واڑی اور پوشن دو اعشاریہ صفر کی بہتری کے لیے 338 آنگن واڑی مراکز کو منظوری دی ہے۔

مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر میں مشن شکتی آنگن واڑی اور پوشن دو اعشاریہ صفر کی بہتری کے لیے 338 آنگن واڑی مراکز کو منظوری دی ہے۔ ان بہتر شدہ آنگن واڑی میں LED  اسکرینز پانی کو صاف ستھرا بنانے کے پلانٹ، پوشن واٹکا اور سیکھنے کا سازوسامان مہیا کرایا جائے گا تاکہ بچے اور ماؤں سے متعلق خدمات کو وسعت دی ج...

February 8, 2025 9:44 AM

views 43

وزیر اعظم نریندر مودی پیر سے فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی پیر سے فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اِس دورے میں وہ مصنوعی ذہانت AI، دفاع، تجارت اور اہم شراکت داری پر توجہ مرکوز کریں گے۔ پیرس میں وہ فرانس کے صدر ایمانوئل میخاں کے ساتھ AI ایکشن سَمِٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جس میں مصنوعی ذہانت کے اخلاقی نظام اور عالمی ضابطی جات...

February 8, 2025 9:41 AM

views 38

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔

امریکہ میں، ویزا کے حامل اور گرین کارڈ کے منتظر بھارتی طلبا اور پیشہ ور افراد کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔ Seattle میں ایک وفاقی جج نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس ایگزیکیٹو آرڈر پر غیر معینہ مدّت کے لیے روک لگا دی ہے جس میں پیدائش کی بنیاد پر شہریت دینے کے حق کو ختم کرنے کی بات کہی گئی تھی۔ عدالت نے، ا...

February 8, 2025 9:39 AM

views 38

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ 15 سالہ مایا نے، کوارٹر فائنلز میں جاپان کی Mei Yamaguchi کو چھ-چار، تین-چھ، چھ-دو سے ہرایا۔ اب سنگلز میں وہ بھارت کی محض واحد کھلاڑی رہ گئی ہیں اور آج سیمی فائنل میں اُن کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ ک...

February 8, 2025 9:38 AM

views 44

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں، شیلانگ میں کھیلے گئے ایک میچ میں ممبئی سیٹی FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ FC کو دو صفر سے ہرایا۔

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں، شیلانگ میں کھیلے گئے ایک میچ میں ممبئی سیٹی FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ FC کو دو صفر سے ہرایا۔ ممبئی سیٹی FC نے آٹھ گیموں میں ہارنے کے بعد نارتھ ایسٹ یونائیڈیڈ FC کو شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ 31 پوائنٹ حاصل کرکے وہ چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ آج شام پانچ بجے حیدرآباد میں محم...