February 8, 2025 9:47 PM

views 45

وزیر اعظم نریندر مودی، پیر سے فرانس اور امریکہ کے ایک اہم دورے پر روانگی کیلئے پوری طرح تیار ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، پیر سے فرانس اور امریکہ کے ایک اہم دورے پر روانگی کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ پیرس میں جناب مودی، فرانس کے صدر امینول میخواں کے ساتھ مصنوعی ذہانت AI سے متعلق ایکشن سمٹ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے فرانس کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو...

February 8, 2025 9:45 PM

views 59

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت پانچویں مرتبہ کے تبادلے میں فلسطین کے 183 قیدیوں کے بدلے تین مزید اسرائیل کے مغویہ افراد کو رہا کیا ہے

اسرائیل نے غزہ میں اسرائیل کے مغویہ افراد کی رہائی سے متعلق ایک وسیع تبادلے کے طور پر 183 فلسطینیوں کو رہا کر دیا ہے۔ اسرائیل نے حماس کے ذریعے اسرائیل کے 3 مغویہ افراد کی رہائی کے بعد فلسطینیوں قیدیوں کو رہا کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ رہائی، بین الاقوامی ثالثوں کے ذریہ طے پائے جنگ بندی سمجھوتے کے تحت ا...

February 8, 2025 9:43 PM

views 25

انڈیا سپرلیگ فٹبال میں حیدرآباد FC نے محمڈن SC کو ایک کے مقابلے تین گول سے ہرایا

انڈین سپُر لیگ فٹبال میں، آج شام حیدرآباد کے GMC بالا یوگی ایتھلیٹ اسٹیڈیم میں حیدرآباد FC نے محمڈن SC کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ حیدرآباد کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے، میچ کے 24 ویں، 45 ویں منٹ میں اپنا واحد گول کیا۔

February 8, 2025 3:02 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی پیر سے فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی پیر سے فرانس اور امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اِس دورے میں وہ مصنوعی ذہانت AI، دفاع، تجارت اور اہم شراکت داری پر توجہ مرکوزکریں گے۔ پیرس میں وہ فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں کے ساتھ AI ایکشن سَمِٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جس میں مصنوعی ذہانت کے اخلاقی نظام اور عالمی ضابطہ جاتی...

February 8, 2025 3:00 PM

views 25

تروینی سنگم میں متعدد اہم شخصیات پوتر ڈبکی لگارہی ہیں

تروینی سنگم میں متعدد اہم شخصیات پوتر ڈبکی لگارہی ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آنے والے دنوں میں مہاکنبھ جائیں گی۔ مہاکنبھ میں مکرسکرانتی، بسنت پنچمی اور مونی اماوسیہ کے موقع پر تین امرت اسنان کے بعد بھی عقیدت مندوں میں کافی جوش وخروش دیکھا جارہا ہے۔ سیاست، سنیما اور ...

February 8, 2025 2:59 PM

views 38

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا

ممبئی میں کل 4 عورتوں سمیت 9 بنگلہ دیشی شہریوں کو مبینہ طور پر بغیر کسی قانونی دستاویزات کے بھارت میں مقیم ہونے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق یہ لوگ چیمبور، Mahul میں تقریباً 5 سال سے رہ رہے تھے۔ RCF پولیس تھانے کے اہلکار کے مطابق ملزمین نے تسلیم کیا کہ وہ بنگلہ دیش سے تعلق ...

February 8, 2025 2:55 PM

views 21

بی جے پی 27 سال بعد دلی میں سرکار بنانے کی جانب گامزن

دلی اسمبلی انتخابات کی 70 سیٹوں کے نتیجے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ 19 مراکز پر ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔بی جے پی نے 4 اور عام آدمی پارٹی نے 2 سیٹیں جیتی ہیں۔ اِس کے علاوہ بی جے پی کو 43 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے، جبکہ عام آدمی پارٹی 21 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔شالیمار باغ حلقے میں بی جے پی کی ریکھا گپتا چناؤ جیت گ...

February 8, 2025 2:53 PM

views 26

بنگلہ دیش میں لوگوں کے ہجوم نے عوامی لیگ کے سابق وزیر کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی

بنگلہ دیش میں غازی پور کے مقام پر ایک پرتشدد جھڑپ اُس وقت شروع ہوگئی، جب مشتعل ہجوم نے سابق وزیر مزمل حق کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی۔ مشتعل طلباء اور مقامی افراد رہائش گاہ میں گھس گئے اور توڑ پھوڑ کرنے لگے۔ تبھی قریب کی مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے فوری مدد کیلئے آواز آئی، جس سے کمیونٹی کے لو...

February 8, 2025 2:51 PM

views 34

انڈین سپر لیگ فٹبال میں آج کولکاتا میں حیدر آباد کا مقابلہ محمڈن اسپورٹنگ سے جبکہ ایسٹ بنگال کا Chennaian سے ہوگا

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں، شیلانگ میں کھیلے گئے ایک میچ میں ممبئی سیٹی FC نے نارتھ ایسٹ یونائیٹیڈ FC کو دو صفر سے ہرایا۔ ممبئی سیٹی FC نے آٹھ گیموں میں ہارنے کے بعد نارتھ ایسٹ یونائیڈیڈ FC کو شکست دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ 31 پوائنٹ حاصل کرکے وہ چوتھے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ آج شام پانچ بجے حیدرآباد میں محم...

February 8, 2025 2:50 PM

views 31

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹینس میں، مایا راجیشوَرن، ممبئی میں L&T ممبئی اوپن کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ 15 سالہ مایا نے، کوارٹر فائنل میں جاپان کی Mei Yamaguchi کو چھ-چار، تین-چھ، چھ-دو سے ہرایا۔ اب سنگلز میں وہ بھارت کی محض واحد کھلاڑی رہ گئی ہیں اور آج سیمی فائنل میں اُن کا مقابلہ سوئٹزرلینڈ کی...