February 9, 2025 9:21 AM

views 42

مردوں کے کرکٹ میں، آج سہ پہر کٹک کے Barabati اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا۔

مردوں کے کرکٹ میں، آج سہ پہر کٹک کے Barabati اسٹیڈیم میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ بھارتی ٹیم ناگپور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں، 4 وکٹ سے جیت حاصل کرنے کے بعد میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر...

February 9, 2025 9:20 AM

views 31

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سے ایتھلیٹوں کی غیر معمولی صلاحیتوں نے ان مقابلوں کو مزید پرجوش و سنسنی خیز بنا دیا ہے۔

اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سے ایتھلیٹوں کی غیر معمولی صلاحیتوں نے ان مقابلوں کو مزید پرجوش و سنسنی خیز بنا دیا ہے۔ ہلدوانی، دہرہ دون اور دیگر مقامات پر ہو رہے مختلف مقابلوں میں کھلاڑی اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sakshi Singh in GN...

February 9, 2025 9:19 AM

views 31

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔ یہ میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔ یہ لگاتار دوسرا سال ہے کہ Thombare اور Hartono فائنل میں پہنچیں ہیں۔ خواتین کے سنگلز مقاب...

February 9, 2025 9:18 AM

views 40

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، کل تک مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، سکِّم اور اُڈیشہ کے الگ الگ مقامات پر صبح کے اوقات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، کل تک مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطّے، سکِّم اور اُڈیشہ کے الگ الگ مقامات پر صبح کے اوقات کے دوران گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اگلے 5 روز کے دوران شمال مغربی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سیلسیس بتدریج اضافے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ مو...

February 9, 2025 9:17 AM

views 28

تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia  اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔

تین بالٹک ملکوں Estonia،Latvia  اور Lithuania نے کل باقاعدہ طور پر اپنے بجلی کے نظام کو روس کے پاور گرڈ سے منقطع کرلیا۔ یہ قدم یوروپی یونین کے ساتھ مزید قریبی رابطہ بڑھانے اور علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے کے وسیع منصوبے کے حصے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔   اس قدم سے سونین یونین کے ٹوٹنے کے بعد تین د...

February 8, 2025 9:53 PM

views 25

بی جے پی 27 سال کے بعد دلّی میں اقتدار میں واپس آگئی ہے۔ اُس نے اِس سے قبل حکمراں عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔ 70 ارکان والی قانون ساز اسمبلی میں 48 سیٹوں پر جیت حاصل کی

بھارتیہ جنتا پارٹی نے دلّی اسمبلی انتخابات میں فیصلہ کن جیت حاصل کی ہے۔27 سال کے بعد وہ اقتدار میں واپس آئی ہے اور اُس نے اِس سے قبل حکمراں عام آدمی پارٹی کو شکست دی ہے۔ بی جے پی نے 70 اسمبلی حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیت لی ہیں۔ عام آدمی پارٹی کو 22 سیٹیں ملی ہیں۔ تیسری مقابلہ کرنے والی پا...

February 8, 2025 9:52 PM

views 23

دلّی BJP کے صدر Virendra سچدیوا نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت، وزیر اظم نریندر مودی کی قیادت، ترقی اور بھروسے کی جیت ہے

دلّی BJP کے صدر Virendra سچدیوا نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی جیت، وزیر اظم نریندر مودی کی قیادت، ترقی اور بھروسے کی جیت ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب سچدیوا نے کہا کہ دلّی کے عوام نے جناب مودی کے ترقی کے ویژن میں اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے ق...

February 8, 2025 9:50 PM

views 20

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے ملکی پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج ’جھوٹ اور لوٹ‘ کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کرنے کا اشارہ دیتے ہیں

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی انتخابات اور اترپردیش کے ایودھیا ضلع کے ملکی پور اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے نتائج ’جھوٹ اور لوٹ‘ کی سیاست کو واضح طور پر مسترد کرنے کا اشارہ دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب یوگی نے کہا کہ خدمت، سلامتی، بہتر حکمرانی اور عو...

February 8, 2025 9:49 PM

views 23

کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اُن کی پارٹی دلّی کے فیصلے کو پوری انکساری کے ساتھ تسلیم کرتی ہے

کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج کہا کہ اُن کی پارٹی دلّی کے فیصلے کو پوری انکساری کے ساتھ تسلیم کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب گاندھی نے دلّی کے سبھی کانگریس کارکنوں کا اُن کے اخلاص کیلئے شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ آلودگی، افراطِ زر اور بدعنوانی کے خلاف لڑائی جاری رہے...

February 8, 2025 9:48 PM

views 50

وزیر اعظم نریندر مودی نے BJP کیلئے اِس شاندار اور تاریخی جیت کیلئے دلّی کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کے حق میں دیئے گئے عوام کے فیصلے کیلئے دلّی کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ پارٹی کو دی گئی اِس شاندار اور تاریخی فتحیابی کیلئے دلّی والوں کے تئیں ممنونیت کا اظہار کرتے ہیں۔ جناب مودی نے کہ...