February 9, 2025 9:40 AM

views 32

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔

          بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اُس نے کل دلّی اسمبلی چناؤ میں حکمراں عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔           بی جے پی نے 70 حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ قومی راجدھانی میں نئی سرکار تشکیل ...

February 9, 2025 9:39 AM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی چناؤ کے نتائج BJP کی ڈبل انجن سرکار میں ملک کے اعتماد کا ثبوت ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی چناؤ کے نتائج BJP کی ڈبل انجن سرکار میں ملک کے اعتماد کا ثبوت ہیں۔ کل نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں BJP کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے قومی راجدھانی کو  نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پارٹی پر اپنا اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دلّی کے عوام کا شکری...

February 9, 2025 9:38 AM

views 26

 وزارتِ دفاع نے بھارت الیکٹرونکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔

         وزارتِ دفاع نے بھارت الیکٹرونکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔ یہ سمجھوتہ ساحلی گشت کے کام آنے والی 11 نئی طرز کے جدید ترین بحری جہازوں اور کیڈٹس کی تربیت کے تین بحری جہازوں کیلئے 28 ای او این-اکیاون نظام کی سرکاری خرید کی غرض سے کیا گیا ہے۔           یہ سمجھوتہ 642 کروڑ روپئے ...

February 9, 2025 9:37 AM

views 36

فرانس کی راجدھانی / پیرس میں کل سے شروع ہونے والی AI سے متعلق دو روزہ ایکشن سمٹ 2025 میں عالمی رہنماؤں /صنعتی لیڈروں اور محققین کے یکجا ہونے کے ساتھ ہی فرانس AI حکمرانی کا عالمی مرکز بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

فرانس کی راجدھانی / پیرس میں کل سے شروع ہونے والی AI سے متعلق دو روزہ ایکشن سمٹ 2025 میں عالمی رہنماؤں /صنعتی لیڈروں اور محققین کے یکجا ہونے کے ساتھ ہی فرانس AI حکمرانی کا عالمی مرکز بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی / فرانس کے صدر امینول میخواں کے ساتھ مصنوعی ذہانت AI سے متعلق اس چ...

February 9, 2025 9:34 AM

views 24

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پہلی عالمی آڈیو ویژیول انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves 2025 بھارت کو Contentکا عالمی مرکز بنانے کی راہ ہموار کرے گی۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ پہلی عالمی آڈیو ویژیول انٹرٹینمنٹ سمٹ Waves 2025 بھارت کو Contentکا عالمی مرکز بنانے کی راہ ہموار کرے گی۔ کل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ بھارت دنیا کا تخلیقی پاور ہاؤس بننے کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ Waves سمٹ دنیا بھر...

February 9, 2025 9:33 AM

views 25

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے نئی دلّی میں پردھان منتری ’انوسوچت جاتی Abhyuday یوجنا‘ PM-AJAY کے لیے تشکیل دی گئی مرکزی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے نئی دلّی میں پردھان منتری ’انوسوچت جاتی Abhyuday یوجنا‘ PM-AJAY کے لیے تشکیل دی گئی مرکزی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں، اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور ملک بھر میں درج فہرست ذاتوں کی برادریوں کی سماجی اور اقتصادی ...

February 9, 2025 9:30 AM

views 24

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر  مانک ساہا نے کہا کہ ریاستی حکوم...

February 9, 2025 9:29 AM

views 24

حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔

حکومت نے پریاگ راج کے مہا کمبھ میں ’راشٹریہ وایو شری یوجنا‘ کے تحت 12 ہزار سے زیادہ بزرگوں اور دِویانگ جَن کو مفت معاون آلات فراہم کیے ہیں۔ سماجی انصاف کی وزارت نے، سماجی انصاف اور ترقی کے لیے مرکزی حکومت کے عزم کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک پویلین قائم کیا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dipend...

February 9, 2025 9:26 AM

views 33

لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔

لبنان میں نواف سلام کے وزیراعظم کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی 2022کے بعد پہلی بار مکمل طور پر حکومت قائم ہوگئی ہے۔ اس طرح سے طویل عرصے سے جاری تعطل ختم ہوگیاہے۔ صدر جوزیف عون نے ایک بیان میں اس کی تصدیق کی کہ انھوں نے سابقہ نگراں حکومت کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور وزیراعظم سلام کی نئی انتظامیہ...

February 9, 2025 9:23 AM

views 32

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔

اسرائیلی جنگی جہازوں نے شام کے جنوبی قصبہ دیر علی میں حماس کے ہتھیاروں کے اسٹوریج پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی فورسیزIDF  نے کل ایک بیان میں کہا کہ اس کے فوجیوں پر حملے کے مقصد سے یہ ہتھیار جمع کیے تھے۔   IDF  نے واضح کیا کہ وہ ہر محاذ پر حماس کی صلاحیت کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی اور دہ...