February 9, 2025 3:30 PM

views 47

امریکہ نے حماس سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اسرائیل کے تمام یرغمالیوں کو رہا کردے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ Marco Rubio نے حماس سے کہا ہے کہ وہ تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کردیں۔ اُن کی اِس اپیل سے پہلے حماس نے تین یرغمالیوں کو رہا کیا تھا، جو 490 دن سے اُس کے قبضے میں تھے۔ اِن یرغمالیوں کو حماس نے سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے جنوب میں حملے کے دوران اپنے قبضے میں لیا ت...

February 9, 2025 3:29 PM

views 28

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں جل جیون مشن پویلین بنایا گیا ہے تاکہ دیہی زندگی پر اِس مشن کے اثرات کی عکاسی کی جاسکے۔

پریاگ راج میں جاری مہاکنبھ میں جل جیون مشن پویلین بنایا گیا ہے تاکہ دیہی زندگی پر اِس مشن کے اثرات کی عکاسی کی جاسکے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اِس پویلین میں وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرِ قیادت ملک کے دیہی علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جھلک بھی پیش کی گئی ہے۔

February 9, 2025 3:27 PM

views 23

نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں جاری باون واں عالمی کتاب میلہ آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔

        نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں جاری 52 واں عالمی کتاب میلہ آج اختتام پذیر ہورہا ہے۔ نیشنل بک ٹرسٹ اور انڈیا ٹریڈ پرموشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس 9روزہ کتاب میلے کا افتتاح صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کیا تھا۔ اس کتاب میلے میں تقریباََ دوہزار پبلشرز اور ایک ہزار اسپیکر نے شرکت کی ہے۔      ...

February 9, 2025 3:25 PM

views 30

وزارتِ دفاع نے بھارت الیکٹرونکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔

        وزارتِ دفاع نے بھارت الیکٹرونکس لمیٹڈ کے ساتھ ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے ہیں۔ یہ سمجھوتہ ساحلی گشت کے کام آنے والے 11 نئی طرز کے جدید ترین بحری جہازوں اور کیڈٹس کی تربیت کے تین بحری جہازوں کیلئے 28 ای او این-اکیاون نظام کی سرکاری خرید کی غرض سے کیا گیا ہے۔         یہ سمجھوتہ 642 کروڑ روپئے سے ...

February 9, 2025 3:24 PM

views 27

جموں و کشمیر کے ریاسی ضلعے کے کٹرا میں شراب اور گوشت جیسی اشیاء خوردنی کی فروخت، انہیں قبضے میں رکھنے اور استعمال پر پابندی دو مہینے تک بڑھا دی ہے۔

جموں و کشمیر کے ریاسی ضلعے کے کٹرا میں شراب اور گوشت جیسی اشیاء خوردنی کی فروخت، انہیں قبضے میں رکھنے اور استعمال پر پابندی دو مہینے تک بڑھا دی ہے۔ کٹرا ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیلئے جانے والے یاتریوں کا بنیادی کیمپ ہے۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے بھارتیہ ناگرِک سُرکشا سنہیتا کی دفعہ 163 کے تحت یہ فیصلہ کی...

February 9, 2025 3:23 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کردہ ”پریکشا پہ چرچہ“ کا کَل آٹھواں پروگرام ہوگا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شروع کردہ ”پریکشا پہ چرچہ“ کا کَل آٹھواں پروگرام ہوگا۔ یہ پروگرام نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ہوگا۔ پروگرام کیلئے تمام ریاستوں اور مرکز کے انتظام والے علاقوں سے 36 طلباء کا انتخاب کیا گیا ہے، جو براہ راست وزیر اعظم سے بات چیت کریں گے۔ x

February 9, 2025 3:21 PM

views 25

بی جے پی نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے ستائیس سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اُس نے کل دلّی اسمبلی چناؤ میں حکمراں   عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔ بی جے پی نے 70 حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ قومی راجدھانی میں نئی سرکار تشکیل دینے کے لیے تیار ہ...

February 9, 2025 3:20 PM

views 29

دلّی کے لیفٹننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دلّی اسمبلی تحلیل کردی ہے۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

دلّی کی وزیرِ اعلیٰ آتشی نے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی کراری شکست کے بعد آج صبح لیفٹننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ البتہ آتشی کالکاجی سے دوبارہ کامیاب ہوگئی ہیں۔  آتشی نے گذشتہ سال ستمبر میں، اُس وقت وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا، جب عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور وزیر ا...

February 9, 2025 3:11 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سی اے جی رپورٹ دلّی اسمبلی کی پہلی نشست میں پیش کی جائے گی۔

جناب مودی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دلّی اسمبلی کی پہلی نشست میں CAG کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی چناؤ کے نتائج BJP کی ڈبل انجن سرکار میں ملک کے اعتماد کا ثبوت ہیں۔ کل نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں BJP کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی...

February 9, 2025 3:00 PM

views 34

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں بارہ نکسلی، حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک مڈبھیڑ میں مارے گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جاری مڈبھیڑ میں کم سے کم 12 ماؤ نواز مارے گئے ہیں۔ مارے گئے ماؤ نوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ اِس جھڑپ میں سکیورٹی عملے کے دو افراد کی جانیں بھی تلف ہوگئیں اور دو دوسرے زخمی ہوئے ہیں۔ بیجاپور ضلعے کے نیشنل پارک کے جنگلوں میں آج صبح سے یہ جھڑپ جاری ہے اور رُک ...