February 9, 2025 9:40 PM
35
دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے
دلّی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔ اسمبلی چناؤ میں عام آدمی پارٹی کی ہار ایک دن بعد انہوں نے استعفیٰ دیا ہے۔ آتشی، جنہوں نے اپنی کالکاجی سیٹ برقرار رکھی ہے، نے آج صبح راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اِس دوران دلّی کے لیفٹیننٹ...