February 10, 2025 9:36 AM

views 34

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

کرکٹ میں کل رات بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کٹک میں کھیلے گئے، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت نے یہ سیریز دو-صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔ یہ بھارت کی اپنی سر زمین پر انگلینڈ کے خلاف لگاتار ساتویں ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کی جیت ...

February 10, 2025 9:35 AM

views 36

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں، بنگلورو کے کانتی راوا اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلورو FC نے جمشید پور FC کو شکست دے دی۔

انڈین سُپر لیگ فٹبال میں، بنگلورو کے کانتی راوا اسٹیڈیم میں کل کھیلے گئے ایک میچ میں بنگلورو FC نے جمشید پور FC کو شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی بنگلورو FC نے اپنے گھریلو میدان پر گزشتہ تین میچوں کی ہار کے سلسلے کو توڑتے ہوئے چوتھے مقام پر جگہ بنا لی ہے اور وہ 20 میچوں کے بعد 31 پوائنٹس حاصل کر چکی ہے۔ ...

February 10, 2025 9:34 AM

views 32

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

ٹینس میں سوئٹزرلینڈ کی Jil Teichmann نے، ممبئی اوپن 2025 کے خواتین سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے تھائی لینڈ کی Mananchaya Sawangkaew کو چھ-تین، چھ-چار سے شکست دی۔ دنیا کی سابق نمبر 21 کھلاڑی نے پورے میچ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ جیت حاصل کی۔ اس جیت نے نہ صرف انہیں خطاب اپنے نا...

February 10, 2025 9:32 AM

views 44

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج مغربی بنگال کے، گنگاکے علاقوں اور جنوبی اوڈیشہ میں گھنا کہرہ چھائے رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اندازہ ہے کہ ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، شمال مشرقی آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزروم اور تریپورہ میں اگلے دو دن تک، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری ہوگی۔ شمال مغربی، وسطی ...

February 10, 2025 9:32 AM

views 28

جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے  روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔

جاپان میں، جاپان کے سمندر کے ساحلی اور پہاڑی علاقوں میں بھاری برفباری اور شدید سرد لہر کی وجہ سے  روزمرّہ کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ مغربی جاپان اور  Kanto Koshin خطّے میں شدید ترین برفباری ہو چکی ہے اور جاپان کے سمندر سے ملحق شمالی اور مشرقی جاپان میں درمیانی درجے کی برفباری کے جاری رہنے کا امکان ہے...

February 10, 2025 9:31 AM

views 50

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، نئی اور قابل تجدید توانائی کے محکمے کے ایڈیشنل سکریٹری سُدیپ جین اور شمسی توانائی...

February 9, 2025 9:44 PM

views 25

منی پور کے وزیر اعلیٰ این برین سنگھ نے اسمبلی اجلاس سے ایک دن پہلے استعفیٰ دے دیا ہے

منی پور کے وزیر اعلیٰ این ورین سنگھ نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے آج اپنا استعفیٰ راج بھون میں گورنر اجے کمار بھلّا کو پیش کیا۔ جناب ورین سنگھ جو 2017 سے منی پور میں BJP کی سرکار چلا رہے تھے، ریاست میں جاری سیاسی پیشرفت کے درمیان عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ریاست میں ...

February 9, 2025 9:43 PM

views 25

چھتیس گڑھ میں آج ایک تصادم میں 31 ماؤنواز ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اگلے سال 31 مارچ تک نکسل واد کو ختم کرنے کے عہد کو دوہرایا ہے

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں آج 31 ماؤنواز حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ہلاک ہوگئے۔ سبھی ماؤنوازوں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔ اِس جھڑپ میں سیکیورٹی کے دو اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں، جبکہ دیگر دو زخمی ہوگئے، جنہیں بہتر علاج کیلئے بذریعے ہوائی جہاز رائے پور لے جایا گیا ہے۔ دونوں زخمی اہلکار خطرے...

February 9, 2025 9:42 PM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ’پریکشا پے چرچا‘ پروگرام میں طلبا سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے ڈی ڈی سمیت مختلف پلیٹ فارموں پر اپنے پروگرام ’پریکشا پے چرچا‘ کے آٹھویں ایڈیشن میں ملک بھر کے طلبا سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم، طلبا، والدین اور اساتذہ سے بات چیت کریں گے اور امتحان کی تیاری، ذہنی تناؤ سے نمٹنے اور شخصیت سازی پر اپنے خیالات کا اظہار کریں ...

February 9, 2025 9:41 PM

views 21

وزیر اعظم مودی کَل پیرس کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔ منگل کو فرانس کے صدر امیونوویل میخوں کے ساتھ AI ایکشن سمٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے

پیرس مصنوعی ذہانت AI حکمرانی کیلئے عالمی مرکز بننے جا رہا ہے کیونکہ دنیا کے رہنما، صنعتی سربراہان اور محققین 10 سے 11 فروری کو AI سے متعلق ایکشن سمٹ 2025 کیلئے شرکت کی غرض سے جمع ہو رہے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کل پیرس کیلئے روانہ ہوں گے، جہاں وہ فرانس کے صدر ایمنول میخواں کے ساتھ سربراہ کانفرنس ک...