February 12, 2025 10:02 AM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح سویرے جنوبی فرانس میں Marseille پہنچ گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح سویرے جنوبی فرانس میں Marseille پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے دورے کی خبریں فراہم کرنے والے ہمارے نامہ نگارنے آج Marseille میں اُن کی مصروفیات کے بارے میں یہ رپورٹ بھیجی ہے۔ V/C Rajadurai وزیراعظم نریندر مودی، پیرس میں اپنے اعلیٰ سطح کی بہت سی مصروفیات کے بعد فرانس کے صدر ایم...

February 12, 2025 10:00 AM

views 34

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے، خفیہ معلومات حاصل کرنے میں ٹیکنالوجی کی اہمیت کو دوہرایا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے، خفیہ معلومات حاصل کرنے میں ٹیکنالوجی کی اہمیت کو دوہرایا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں، دہشت گردوں کو رقوم کی فراہمی پر نظر رکھنا، نشیلی اشیا اور دہشت گردی کے معاملات پر گرفت کو مضبوط کرنا اور دہشت گردی کے پورے ایکو نظام کو تباہ کرنا، نریندر مودی حکومت کی ترج...

February 12, 2025 9:59 AM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس میں، امریکہ کے نائب صدر  JD Vance اور اُن کے کنبے سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس میں، امریکہ کے نائب صدر  JD Vance اور اُن کے کنبے سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انھوں نے مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔ انھوں نے اُن کے بیٹے کے یومِ پیدائش کی تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔x

February 12, 2025 9:54 AM

views 47

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے اُجاگر کیا کہ بھارت اور اسٹونیا کے درمیان پُرجوش دوستانہ تعلقات، جمہوریت، قانون کی حکمرانی، آزادی اور تکثیریت کی اقدار کے لیے مشترکہ عزم پر مبنی ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ ...

February 12, 2025 9:49 AM

views 18

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں فرانس میں بھارت کے سفیر سنجیو کمار سِنگلا نے Marseille میں، بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کے افتتاح کو بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری IMEC کے فریم ورک میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں فرانس میں بھارت کے سفیر سنجیو کمار سِنگلا نے Marseille میں، بھارت کے نئے قونصلیٹ جنرل کے افتتاح کو بھارت-مشرقِ وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری IMEC کے فریم ورک میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے قونصل خانے سے Marseille میں، بڑی تعداد میں ...

February 12, 2025 9:41 AM

views 36

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

الیکٹرونکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ Lam ریسرچ نے بھارت میں 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی اہم سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب ویشنو نے کہا کہ یہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی ک...

February 12, 2025 9:39 AM

views 42

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔ نئی دلّی میں فورم کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ اختراع، سکیورٹی، ہوابازی اور دیگر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے ...

February 12, 2025 9:37 AM

views 37

ملک کی راست ٹیکس وصولیابی میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14 اعشاریہ چھ۔نو فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ رواں مالی سال میں 17 لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی۔

ملک کی راست ٹیکس وصولیابی میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14 اعشاریہ چھ۔نو فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ رواں مالی سال میں 17 لاکھ 78 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی۔ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی میں مالی سال 2023-24  کے مقابلے 19 فیصد سے زیادہ ک...

February 12, 2025 9:36 AM

views 22

ایک پالیمانی پینل نے موسمِ سرما میں، فصلوں کی باقیات کو جلانے کی حوصلہ شکنی کی خاطر فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت MSP کی طرز پر دھان کی پرالی کی کم از کم امدادی قیمت کا تعین کرنے کے لیے ایک میکانزم تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔

ایک پالیمانی پینل نے موسمِ سرما میں، فصلوں کی باقیات کو جلانے کی حوصلہ شکنی کی خاطر فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت MSP کی طرز پر دھان کی پرالی کی کم از کم امدادی قیمت کا تعین کرنے کے لیے ایک میکانزم تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ کل راجیہ سبھا میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں، ذیلی قوانین سے متعلق کمیٹی نے ت...

February 12, 2025 9:32 AM

views 45

میزورم میں ولیج کاؤنسل اور مقامی بلدیاتی اداروں کے ممبران کو منتخب کرنے کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

میزورم میں ولیج کاؤنسل اور مقامی بلدیاتی اداروں کے ممبران کو منتخب کرنے کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ 544 ولیج کاؤنسل اور 111 مقامی بلدیاتی اداروں کیلئے 9 ضلعوں میں پولنگ جاری ہے۔ خود مختار ضلع کونسل کے تحت آنے والے Lawngtlai اور Siaha اضلاع میں ووٹ نہیں ڈالے جا رہے ہیں۔ ولیج کونسل کے چناؤ میں چار ل...