February 12, 2025 9:54 PM

views 30

وزیر اعظم، فرانس کا اپنا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکہ کے دو روزہ دورے پر واشنگٹن ڈی سی روانہ ہوگئے ہیں

فرانس کے اپنے کامیاب دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت وزیر اعظم مودی، کل علی الصبح واشنگٹن DC پہنچیں گے۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم مودی کے دورے کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہ...

February 12, 2025 9:49 PM

views 19

حکومت، ریاستوں میں امدادِ باہمی اداروں کے مشترکہ اور متوازن فروغ کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے: امدادِ وزیر داخلہ امت شاہ

باہمی تعاون کے مرکزی وزیر امت شاہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت، ریاستوں میں باہمی تعاون کے یکساں اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے۔ جناب شاہ، نئی دلّی میں تعاون کی وزارت کی پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کی پہلی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت، ملک میں باہمی تعاون...

February 12, 2025 2:33 PM

views 27

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے

دلی بی جے پی انتخابی بندوبست سے متعلق کمیٹی کی پہلی میٹنگ آج نئی دلی میں جاری ہے۔ دلی بی جے پی صدر ویریندر سچدیوا اور پارٹی کے دلّی چناؤ کے انچارج Baijayant Panda اور الکا گرجر میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ رام ویر سنگھ بدھوڑی، بانسری سوراج، پروین کھنڈیلوال، ہرش ملہوترا اور وشنو متل ممبران پارلیمنٹ سمیت...

February 12, 2025 2:31 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔ انھوں نے کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔  اِس فورم میں دونوں ملکوں کے سرکردہ صنعتکار یکجا ہوئے، جس میں دفاع، ایرواسپیس، مصنوعی ذہانت...

February 12, 2025 2:30 PM

views 27

وزیراعظم نریندر مودی پیرس میں فرانس کے صدر ایمونوئل میخواں کے ساتھ اب سے کچھ دیر بعد مارسلے میں بھارت کے پہلے نئے قونصل خانے کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح سویرے جنوبی فرانس میں Marseille پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے دورے کی خبریں دینے والے ہمارے نامہ نگارنے آج Marseille میں اُن کی مصروفیات کے بارے میں بتایا۔ وزیراعظم نریندر مودی، پیرس میں اپنے اعلیٰ سطح کی بہت سی مصروفیات کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں کے ساتھ Marseille پ...

February 12, 2025 2:28 PM

views 31

وزیراعظم نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت آئیں اور سرمایہ کاری کریں اور بھارت کی یوا شکتی کو آزمائیں

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اے آئی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت کررہا ہے تاکہ لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے اس سے استفادہ کیا جاسکے۔ جناب مودی نے ملکوں سے زور دے کر کہا کہ وہ بھارت آئیں اور یہاں سرمایہ کاری کریں اور بھارت کے نوجوانوں کی صلاحیت کو آزمائیں۔ وزیراعظم نے یہ بات پیرس میں اے آئی ا...

February 12, 2025 2:27 PM

views 20

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے آج سنت روی داس جینتی کے موقعے پر مبارکباد پیش کی

سَنت روی داس کا یوم پیدائش ’روی داس جینتی‘ آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے۔ سَنت روی داس 14ویں صدی کے سَنت تھے اور شمالی بھارت میں بھگتی تحریک کے بانی تھے۔ ماگھ پورنیما کے موقعے پر یہ تقریب منائی جارہی ہے جو ہندو کیلنڈر کے مطابق ماگھ مہینے کا مکمل چاند ہوتا ہے۔ آج ہی کے دن عقیدتمند ورانسی میں جینتی من...

February 12, 2025 2:25 PM

views 19

ماگھ پورنیما کے موقع پر آج پریاگ راج کے تروینی سنگم پر ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی

پریاگ راج مہا کمبھ میں ماگھ پورنیما کے موقعے پر آج صبح دس بجے تک ایک کروڑ تین لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوتر ڈبکی لگائی۔ اِس اسنان کی کافی اہمیت ہے کیونکہ مانگھ پورنیما کے دوران گنگا یمنا اور سرسوتی دریاؤں کے سنگم میں اسنان کرنا کافی پوتر خیال کیا جاتا ہے۔ اس سے کلپاواس کی خصوصی پوجا اختتام پذیر ہ...

February 12, 2025 2:23 PM

views 32

بیڈمنٹن میں بھارت چین کے Qingdao میں ایشیاء مکسڈ ٹیم چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے

ایشیائی مکسڈ ٹیم بیڈمنٹن چمپئن شپ 2025 میں بھارت نے آج چین کے Qingdao میں Macau کو پانچ-صفر سے ہراکر اپنی مہم کا آغاز کیا ہے۔ پہلے میچ میں ستیش کمار کروناکرن اورAadya Variyath کی مکسڈ ڈبلز کی جوڑی نے Iok Chong Leong اور Weng Chi Ng کی جوڑی کو اکیس-دس، اکیس-نو سے ہرایا۔

February 12, 2025 10:02 AM

views 37

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی اور فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کَل شام پیرس میں، 14ویں بھارت-فرانس CEOs فورم سے خطاب کیا۔ انھوں نے کاروباری تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور اختراع کو فروغ دینے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔اِس فورم میں دونوں ملکوں کے سرکردہ صنعتکار یکجا ہوئے، جس میں دفاع، ایرواسپیس، مصنوعی ذہانتAI...