February 13, 2025 9:23 AM
34
اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں اترپردیش کے سچن یادو نے، مردوں کے جیویلین تھرو مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔
اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں قومی کھیلوں میں اترپردیش کے سچن یادو نے، مردوں کے جیویلین تھرو مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے 84 اعشاریہ تین نو میٹر کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وہیں Kosambia نے ایروبِک جمناسٹک مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ ...