February 12, 2025 9:29 AM

views 24

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔

پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ میں ماگھ پورنما سنان آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس سنان کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے کلپاواس کی خصوصی پوجا اختتام پذیر ہوتی ہے۔ اس سال 10 لاکھ سے زیادہ کلپواسی اس میں حصہ لیں گے۔ روایت کے مطابق ماگھ پورنما تک پریاگ راج میں سنگم کے کنارے کلپواس کرنے سے ہزار سال کی تپسیا ک...

February 12, 2025 9:28 AM

views 37

آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔

آج پورے ملک میں سنت روی داس کے یومِ پیدائش کی تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ سنت روی داس چودھویں صدی کے سنت اور شمالی بھارت میں بھکتی تحریک کے بانی تھے۔ روی داس جینتی ماگھ پورنیما کے دن منائی جاتی ہے، جو کہ ہندو کلینڈر کے مطابق ماگھ مہینے کے مکمل چاند کا دن ہے۔ اس دن عقیدتمند اُن کی جینتی منانے کے لیے وا...

February 12, 2025 9:27 AM

views 37

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو روی داس جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گرو روی داس جی کے یومِ پیدائش کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک پیغام میں صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ گرو روی داس جی ایک عظیم سنت تھے جنھوں نے اپنی تمام تر تحریروں میں اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ روحانیت پر مبنی اُن کی شاعری ذات پات اور مذہب کی حد...

February 12, 2025 9:26 AM

views 57

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش کی الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش کی الگ الگ جگہوں پر شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیاات نے یہ بھی کہا ہے کہ اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کا اندیشہ ہے۔ مغربی بنگال میں آج گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے اطلاع دی ہے کہ ...

February 12, 2025 9:25 AM

views 74

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس، اسرائیلی یرغمالوں کو ہفتے کی دوپہر تک رہا نہیں کرتا تو غزہ جنگ بندی ختم کردی جائے گی۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس، اسرائیلی یرغمالوں کو ہفتے کی دوپہر تک رہا نہیں کرتا تو غزہ جنگ بندی ختم کردی جائے گی۔ یہ بیان، حماس کی طرف سے پیر کو یہ کہے جانے کے بعد دیا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اِس حد تک پہنچ چکی ہیں کہ وہ جنگ بندی کے سمجھوتے...

February 12, 2025 9:24 AM

views 44

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے، سرکردہ گیندباز جسپریت بُمرہ کو زخمی ہونے کے سبب ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 سے باہر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے، سرکردہ گیندباز جسپریت بُمرہ کو زخمی ہونے کے سبب ICC چیمپئنس ٹرافی 2025 سے باہر رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ BCCI نے بُمرہ کی جگہ ہرشیت رانا کو نامزد کیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف جاری ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں رانا نے پہلے دو میچ میں چار وکٹ حاصل کیے ہیں۔ اِسپن گی...

February 12, 2025 9:23 AM

views 40

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

نیپال کے ایوانِ نمائندگان کی قانون، انصاف اور انسانی حقوق کی کمیٹی کے تحت ایک ذیلی پارلیمانی کمیٹی نے نیپال میں شادی کی قانونی عمر کو کم کر کے 20 سال سے 18 سال کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ شادی کے اندراج سے متعلق قانون کے مطابق نیپال میں شادی کے لیے کم سے کم قانونی عمر لڑکے اور لڑکیوں کے لیے 20 سال ہے۔ ...

February 11, 2025 9:44 PM

views 40

وزیراعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت AI کو ایک فیصلہ کن طاقت قرار دیا، جو اِس صدی میں انسانیت کیلئے code رقم کر رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے مصنوعی ذہانت AI کے انقلابی تبدیلی لانے والے اثرات کو اجاگر کیا اور اِسے ایک فیصلہ کن طاقت قرار دیا، جو اِس صدی میں انسانیت کیلئے code رقم کر رہی ہے۔ آج پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں کے ہمراہ AI ایکشن سمٹ کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے پوری انسانیت کیلئے A...

February 11, 2025 9:43 PM

views 30

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پیرس میں AI ایکشن سمٹ کے موقع پر اِسٹونیا کے صدر Alar Karis سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ پہلی ملاقات تھی۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل، ثقافتی، سیاحت کے شعبوں اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں سمیت بھارت-اِ...

February 11, 2025 9:42 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت گذشتہ ایک دہائی میں پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے، جبکہ پہلے وہ دسویں مقام پر تھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت گذشتہ ایک دہائی میں پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گیا ہے، جبکہ پہلے وہ دسویں مقام پر تھا۔ انہوں نے یہ بات آج صبح دُوارکا کے یَشو بھومی میں انڈیا انرجی وِیک 2025 کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ جناب مودی نے اِس بات پر زور دیا کہ بھارت کی شمسی توانائی تیا...