July 15, 2024 2:36 PM
35
بھارت نے سماجی فروغ کے 4 پروجیکٹوں پر عمل درآمد کے لیے مارشل جزائر کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج کہا ہے کہ بھارت اور مارشل جزیروں کے درمیان دوستانہ دوطرفہ تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے جو برسہا برس پر محیط ہے۔ مارشل جزیروں میں سماجی ترقی کے چار پروجیکٹوں پر عمل درآمد کیلئے مفاہمت ناموں پر دستخط کئے جانے کے موقعے پر ایک پیغام دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بح...