قومی

July 16, 2024 9:46 AM

views 62

بھارتی موسمیات محکمے نے پورے مغربی ساحلی علاقے اور گجرات خطے میں آج بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج پورے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں بہت زوردار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہاہے کہ کونکن، گوا، مدھیہ مہاراشٹر، گجرات، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، سوراشٹر اور Kutch کے زیادہ تر علاقوں میں دور دور تک بہت شدید بارش ہونے کا قوی امکان ہے۔ محک...

July 16, 2024 9:43 AM

views 37

سپریم کورٹ نے کَل نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA کے ذریعے دائر کردہ اُن تازہ عذرداریوں پر نوٹس جاری کیا

سپریم کورٹ نے کَل نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی NTA کے ذریعے دائر کردہ اُن تازہ عذرداریوں پر نوٹس جاری کیا ہے جس میں راجستھان ہائیکورٹ میں زیر التوا مبینہ NEET-UG پیپر لیک سے متعلق معاملات کو عدالت عظمیٰ میں منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پردی والا اور جسٹس منوج مشرا پر...

July 16, 2024 9:42 AM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو نئی دلی میں Narco-Coordination Center (NCORD) کی ساتویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو نئی دلی میں Narco-Coordination Center (NCORD) کی ساتویں اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ جناب شاہ قومی منشیات ہیلپ لائن MANAS کا آغاز کریں گے اور سرینگر میں منشیات کی روک تھام سے متعلق بیورو کے ژونل دفتر کا افتتاح کریں گے۔ جناب شاہ NCB کی سالانہ رپورٹ 2023 اور ”ن...

July 16, 2024 9:40 AM

views 31

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا

جون کے مہینے میں بھارت کی سامان اور خدمات کی برآمدات میں پانچ اعشاریہ چار فیصد یعنی 65 اعشاریہ چار سات ارب ڈالر کا اضافہ درج کیاگیا۔ اِس سال اپریل سے جون کے سہ ماہی کے دوران مجموعی برآمدات میں آٹھ اعشاریہ چھ فیصد یعنی 200 ارب امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا۔ یہ اعدادو شمار کامرس اور صنعت کی وزارت کی طرف سے...

July 16, 2024 9:38 AM

views 38

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کچھ بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ناگالینڈ کی آبی گزرگاہوں کی صلاحیت کو بڑھاناہے۔ یہ اعلان فریقوں کی کانفرنس کے دوران کیا گیا جس کا اہتمام کَل ناگالینڈ میں Chumoukedima میں منعقد اِن لینڈ واٹر ویز اتھارٹی آف انڈیا، بندر...

July 16, 2024 9:35 AM

views 57

جنوبی گجرات خطے میں گزشتہ دو روز سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

جنوبی گجرات خطے میں گزشتہ دو روز سے شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سورت، بھروچ اور نرمدا ضلعوں میں بہت شدید بارش ہوئی ہے۔ سورت ضلعے کے Umarpada میں کَل محض چھ گھنٹے کے دوران 13 انچ سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج گجرات کے آٹھ ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ گز...

July 16, 2024 9:34 AM

views 42

ممبئی کے محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی

ممبئی کے محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ روز کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر کے کچھ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رائے گڑھ کے Vinhere اور رتناگیری کے Divan Khawati اسٹیشنوں کے درمیان ایک سُرنگ کے باہر مٹی کے تودے کھسکنے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ ملبے کو ہٹانے ک...

July 16, 2024 9:32 AM

views 58

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے ساتھ کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے

خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا حلقہ بننے کے ساتھ کیرالہ میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے نے آج Kasargod، کنّور، وائناڈ، کوذی کوڑ اور ملپ پورم اضلاع میں اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست بھر سے دور دور تک نقصانات کی خبر ہے۔ کنّور ضلعے میں ہوا کے تیز جھکّڑ کے سبب کئی مکانات تباہ ہوگ...

July 15, 2024 10:12 PM

views 42

وزیر اعظم نریندر مودی نے کے-پی شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم مقرر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے

کے پی شرما اولی نے آج نوتشکیل شدہ اتحاد کی چار پارٹیوں کے 21 وزرا کے ساتھ، نیپال کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ صدر رام چندر Paudel نے اُنھیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ CPN-UML کے 72 سالہ صدر، کے پی شرما اولی نے آج عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ اُن کی حلف برداری جمعہ کے روز پشپ کمل دہل کو اق...

July 15, 2024 10:11 PM

views 40

بھارت نے فلسطین کے پناہ گزیں کے لیے 2 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی پہلی قسط جاری کی ہے

آج بھارت نے سال 2024-25 کے لیے فلسطین کے پناہ گزینوں کے لیے، 2 اعشاریہ 5 ملین ڈالر کی پہلی قسط اقوام متحدہ کی راحت اور ورکس ایجنسی، UNRWA کو جاری کی۔ اقوام متحدہ نے بھارت کے مستقل مشن نے ایکس پر ایک پوسٹ میں آج کہا کہ بھارت، اقوام متحدہ کی ایجنسی کے کلیدی پروگراموں اور خدمات کی اعانت کے لیے 5 ملین ڈ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔