December 11, 2025 2:52 PM
22
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ پیٹرول میں 20 فیصد ایتھنول کی آمیزش کے سبب بھارت کے کاربن ڈائی ایکسائڈ کے اخراج میں 736 لاکھ میٹرک ٹن کی کمی ہوئی ہے
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ پیٹرول میں 20 فیصد ایتھنول کی آمیزش کے سبب بھارت کے کاربن ڈائی ایکسائڈ کے اخراج میں 736 لاکھ میٹرک ٹن کی کمی ہوئی ہے۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ ایتھنول ماحول کیلئے سازگار این...