قومی

December 12, 2025 10:17 AM

views 26

آبزروَر ریسرچ فاؤنڈیشن، ORF امریکہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر Dhruva جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے زیادہ محصولات عائد کرنے اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کے احیاء سے بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون پر اثر پڑا ہے۔

آبزروَر ریسرچ فاؤنڈیشن، ORF امریکہ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر Dhruva جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے زیادہ محصولات عائد کرنے اور پاکستان کے ساتھ امریکی تعلقات کے احیاء سے بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون پر اثر پڑا ہے۔ انہوں نے جنوبی اور وسطی ایشیاء کی US ہاؤس خارجی اُمور کی ذیلی کمیٹی کے روبرو بھ...

December 12, 2025 10:07 AM

views 32

جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے کے طلبا کے ایک گروپ نے کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔

جموں و کشمیر کے اودھم پور ضلعے کے طلبا کے ایک گروپ نے کل نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ طلبا کے اس دورے نے اُنہیں صدر جمہوریہ سے بات چیت کرنے اور ملک کے اعلیٰ ترین آئینی ادارے سے تحریک حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ طلبا نے قومی یکجہتی ٹور کے حصے کے طور پر راشٹرپت...

December 12, 2025 10:05 AM

views 39

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، شمالی اندرونی کرناٹک، اُڈیشہ، تلنگانہ اور مغربی اترپردیش میں سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج چھتیس گڑھ، مہاراشٹر، شمالی اندرونی کرناٹک، اُڈیشہ، تلنگانہ اور مغربی اترپردیش میں سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اترپردیش، ہریانہ، پنجاب، چنڈی گڑھ، دلّی اور ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں گہرا کہرا چھائی رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران دلّی NCRمی...

December 11, 2025 9:45 PM

views 25

انڈیگو ایئر لائنز نے اِس مہینے کی 3، 4 اور 5 تاریخ کو ایئر لائنز کی اڑانوں میں خلل پڑنے کی وجہ سے متاثر ہوئے مسافروں کیلئے فی کس 10 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے

انڈیگو ایئر لائنز نے اِس مہینے کی 3، 4 اور 5 تاریخ کو ایئر لائنز کی اڑانوں میں خلل پڑنے کی وجہ سے متاثر ہوئے مسافروں کیلئے فی کس 10 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ انڈیگو نے کہا ہے کہ Travel Vouchers کی شکل میں اِس معاوضے پیشکش کی جائے گی، جو اگلے 12 مہینے کے دوران کسی بھی انڈیگو سفر کیلئے استع...

December 11, 2025 9:44 PM

views 80

آج راجیہ سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث کی گئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے BJP کے لیڈر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ بھارت جمہوریت کی ماں ہے

آج راجیہ سبھا میں انتخابی اصلاحات پر بحث کی گئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے BJP کے لیڈر سدھانشو ترویدی نے کہا کہ بھارت جمہوریت کی ماں ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ نریندر مودی حکومت نے سیاسی پارٹیوں کو دیئے جانے والے نقد عطیے کی حد کو 20 ہزار روپئے سے کم کرکے دو ہزار روپئے کردیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ انتخ...

December 11, 2025 9:41 PM

views 27

وزیر اعظم نریندر مودی اپنی سرکاری رہائش گاہ پر قومی جمہوری اتحاد، NDA کے اراکینِ پارلیمنٹ کیلئے منعقد خصوصی عشائیے کی میزبانی کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اپنی سرکاری رہائش گاہ پر قومی جمہوری اتحاد، NDA کے اراکینِ پارلیمنٹ کیلئے منعقد خصوصی عشائیے کی میزبانی کر رہے ہیں۔ یہ بہار اسمبلی انتخابات میں NDA اتحاد کی جیت کے بعد پہلی بڑی تقریب ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ عشائیے کے دوران وزیر اعظم، قانون سازی کی ترجیحات پر تبادلۂ خیال کرسکتے ہ...

December 11, 2025 9:39 PM

views 28

انتخابی کمیشن نے، پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک علاقے میں ووٹروں کی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی کیلئے آخری تاریخ میں توسیع کی ہے

انتخابی کمیشن نے چھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی کے دوسرے مرحلے کے شیڈول پر نظرثانی کی ہے۔ اِن میں تمل ناڈو، گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، انڈمان و نکوبار جزائر اور اترپردیش شامل ہیں۔ نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق تمل ناڈو اور گجرات، اِس مہینے کی ...

December 11, 2025 9:37 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ انھوں نے کہا کہ دونوں ملک عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا جاری رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آج ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور امریکہ، عالمی امن، استحکام اور خوشحال...

December 11, 2025 9:36 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منی پور کے شہر امپھال میں ایک ہزار 300 کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج شام امپھال میں ایک تقریب کے دوران ایک ہزار 387 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ صدر جمہوریہ آج شام منی پور کے دو روزہ دورے پر امپھال پہنچی ہیں۔ اِن پروجیکٹوں میں صحت کے شعبے، تعلیم، سڑکیں اور شاہراہیں، قبائلی ترقی، زراعت، ب...

December 11, 2025 9:17 PM

views 29

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج نئی دلّی میں اپنے دفتر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کے ساتھ سرگرم بات چیت کی

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے آج نئی دلّی میں اپنے دفتر میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کے ساتھ سرگرم بات چیت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ انھوں نے امید پورٹل پر وقف اِملاک کے اندراج سے تعلق رکھنے والے معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور اپنے نظریات کا تبادلہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔