August 30, 2024 3:14 PM
49
وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی میں گلوبل Fintech Fest میں بھارت کی مہارت کا ذکر کیا
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ بھارت کی Fintech سے عالمی سطح پر لوگوں کی زندگیوں میں آسانی پیدا ہوگی۔ ممبئی میں ایک خصوصی عالمی Fintech Fest (GFF) 2024 سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہاکہ بھارت کی Fintech کو، جتنی رفتار سے اور جس پیمانے پر اپنایا جارہا ہے، وہ بے مثال ہے اور دنیا کے بروقت ڈیجی...