قومی

August 31, 2024 10:33 AM

views 36

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور آزمودہ کار جے ایم ایم رہنما چمپئی سورین اور اُن کے بیٹے بابو لال سورین، بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے کَل رانچی میں، منعقدہ ایک تقریب میں، BJP میں شمولیت اختیار کی۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ JMM کے سابق رہنما بابو لال سورین نے بھی BJP میں شرکت اختیار کی۔ بابو لال مرانڈی، شیوراج سنگھ چوہان اور ہیمنت بسوا سرما سمیت BJP کے سینئر رہنما بھی تقریب میں موجود تھے۔ اِس مو...

August 31, 2024 10:31 AM

views 29

بھارت، سری لنکا، موریشس اور مالدیپ نے کولمبو میں علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کیلئے، کولمبو سکیورٹی کنکلیو سکریٹریٹ کے قیام کیلئے ایک منشور اور مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔

بھارت، سری لنکا، موریشس اور مالدیپ نے کولمبو میں علاقائی سلامتی کو فروغ دینے کیلئے، کولمبو سکیورٹی کنکلیو سکریٹریٹ کے قیام کیلئے ایک منشور اور مفاہمت نامے پر دستخط کئے ہیں۔ بھارت، مالدیپ، موریشس اور سری لنکا نے کولمبو میں، کولمبو کی سلامتی سے متعلق کنکلیو CSC سکریٹریٹ کے قیام کیلئے، ایک منشور اور مف...

August 30, 2024 9:59 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر کے پال گھر ضلعے میں Vadhvan بندرگاہ کا سنگ بنیاد رکھا، جس سے بین الاقوامی جہاز رانی راستوں کیلئے سیدھا رابطہ فراہم ہوسکے گا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے پال گھر ضلع میں Vadhvan پورٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ انھوں نے ماہی پروری سے متعلق مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پچھلے دس سال میں ملک کے ساحلی علاقوں میں تیزی کے ساتھ ترقی ہوئی ہے جس کی ماضی میں کوئی نظیر نہ...

August 30, 2024 9:58 PM

views 43

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے وکست بھارت کی تعمیر میں خواتین کے اہم رول کو اجاگر کیا ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت تک ایک ترقی یافتہ ملک نہیں بن سکتا جب تک کہ اس کی ترقی میں خواتین کی شمولیت نہ ہوں۔ نائب صدر آج دلّی یونیورسٹی کے بھارتی کالج میں ”وکست بھارت میں خواتین کا رول“ کے موضوع پر تبادلہئ خیال کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ وکست بھار...

August 30, 2024 9:56 PM

views 34

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کو Organic غذائی اشیاء تیار کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بنانے کے وزیر اعظم کے نظریے میں امدادِ باہمی اداروں کا اہم رول ہے

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کو Organic غذائی اشیاء تیار کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بنانے کے وزیر اعظم کے نظریے میں امدادِ باہمی اداروں کا اہم رول ہے۔ انھوں نے کہا کہ Organic کھیتی کی تحریک ایک اہم مرحلے پر پہنچ گئی ہے۔ جناب امت شاہ نے ایک تقریب سے خطاب ک...

August 30, 2024 9:55 PM

views 37

جولائی کے مہینے میں ملک کے 8 بنیادی شعبوں میں شرحِ ترقی 6 اعشاریہ ایک فیصد رہی

جولائی کے مہینے میں ملک کے آٹھ بنیادی شعبوں کی شرحِ ترقی چھ اعشاریہ ایک فیصد رہی۔ کامرس کی وزارت کی جانب سے آج جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق آٹھ بنیادی شعبے کی صنعتوں کے مجموعی اشاریے سے کلیدی شعبوں کی پیداوار کی عکاسی ہوتی ہے۔ ان میں سیمنٹ، کوئلہ، خام تیل، بجلی، کیمیاوی کھاد، قدرتی گیس، ریفائنر...

August 30, 2024 9:54 PM

views 52

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ ’میک اِن انڈیا‘ اور ’آتم نربھر بھارت‘ کے نظریے کی مناسبت سے جدید طرز کی وندے بھارت ایکسپریس تین راستوں پر کنیکٹی ویٹی کو بہتر بنائے گی۔ اِن میں میرٹھ-لکھنؤ، مدورئی-بینگلورو اور چنئی-Nagercoil شام...

August 30, 2024 9:53 PM

views 45

وزیر اعظم نریندر مودی، کل صبح نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ڈسٹرکٹ عدلیہ سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، کل صبح نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں ڈسٹرکٹ عدلیہ سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وزیر اعظم، سپریم کورٹ کے قیام کے 75 برس مکمل ہونے کے تناظر میں ایک ڈاک ٹکٹ اور یادگاری سکّہ بھی جاری کریں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے منعقد کی گئی اس دو روزہ کانفرنس میں ڈسٹرکٹ عد...

August 30, 2024 9:51 PM

views 51

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کے روز Brunei اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کے روز Brunei اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے آج نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ جناب مودی، Brunei کے سلطان حاجی حسن Al Bolkiah کی دعوت پر اگلے مہینے کی 3 تاریخ کو Brunei دارالسلام جائیں گے۔ جناب جیسوال نے کہا کہ ک...

August 30, 2024 9:46 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تیر انداز Avani Lekhara کو پیرس پیرا لمپکس 2024 کے R2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل SH-1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی تیر انداز Avani Lekhara کو پیرس پیرا لمپکس 2024 کے R2 خواتین کے 10 میٹر ایئر رائفل SH-1 مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ Avani لیکھرا نے تاریخ رقم کی ہے کہ وہ پیرا لمپکس میں تین تمغے حاصل کرنے والی پہلی بھارت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔