September 13, 2024 2:45 PM
50
سپریم کورٹ نے، مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں، دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی ہے
سپریم کورٹ نے آج مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں سی بی آئی کی طرف سے درج کئے گئے بدعنوانی کے ایک معاملے میں دلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ کیجریوال کو دس لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے انہیں ضمانت دینے...