September 14, 2024 4:47 PM
44
مرکز نے برآمد کیلئے باسمتی چاول کی کم از کم قیمت کی حد ختم کردی ہے۔
مرکز نے ایک اہم فیصلہ کرکے باسمتی چاول کی کم از کم برآمدی قیمت ختم کردی ہے تاکہ برآمد کو بڑھاوا دیا جاسکے۔ تجارتی حلقوں میں پائی جانے والی تشویش اور اندرونِ ملک چاول کی وافر دستیابی کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ پچھلے سال اگست میں عارضی قدم کے طور پر چاول کی کم از کم برآمدی قیمت 1200 ڈالر فی میٹر...