December 21, 2025 9:51 PM
29
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت، اپنی تمام تر کوششوں میں کسانوں کی فلاح کو ترجیح دے رہی ہے۔ انھوں نے آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں، اَمونیا-یوریا کیمیاوی کھاد کے پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں ملک کے کسانوں اور اَنّ داتائوں کا اہم رول ہے اور حکومت، کسانوں کے مفادات کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتے ہوئے کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کسان دوست اسکیموں کو، سب تک پہنچایا جارہا ہے۔ وزیر اعظم آج آسام کے شہر ڈِبرو گڑھ میں نام رُوپ ک...