December 22, 2025 9:46 PM
24
بھارت اور صحت کی عالمی تنظیم WHO نے روایتی علاج ومعالجہ کو عالمی صحت دیکھ بھال کے معیارات کے ساتھ مربوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے
بھارت اور صحت کی عالمی تنظیم WHO نے روایتی علاج ومعالجہ کو عالمی صحت دیکھ بھال کے معیارات کے ساتھ مربوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ آیوش کی وزارت اور WHO نے اس سلسلے میں نئی دلّی میں ایک دو روزہ تکنیکی پروجیکٹ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں صحت دیکھ بھال کی بین الاقوامی زمرہ بندی کے تحت روایتی علاج کے...