December 26, 2025 2:27 PM
29
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ویر بال دِوس کے موقع پر پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کئے
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلی میں ویر بال دِوس کے موقعے پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار عطا کیے۔ اِس سال 18 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 20 بچوں کو اُن کی نمایاں کامیابی اور کارکردگی کیلئے یہ ایوارڈ دیے گئے۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ ...