December 27, 2025 10:14 AM
29
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے گوا، کرناٹک اور جھارکھنڈ کا چار روزہ دورہ کریں گی۔ وہ آج شام گوا کے لیے روانہ ہوں گی۔ کل صدر مرمو کرناٹک میں واقعKarwar بندرگاہ سے ایک آبدوز میں بیٹھ کر سمندر کی سیر کریں گی۔ پیر کے روز محترمہ مرمو جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں OI Chiki Lipi کی صد سالہ تقریبات کو رونق...