December 29, 2025 9:33 PM
21
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ ملک کو کوڑے کرکٹ کے بندوبست اور پائیداری جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، جس کیلئے تکنیکی مہارت کے ساتھ ساتھ سماجی اور اقتصادی نظریے کی بھی ضرورت ہے
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج کہا ہے کہ ملک کو کوڑے کرکٹ کے بندوبست اور پائیداری جیسے چیلنجوں کا سامنا ہے، جس کیلئے تکنیکی مہارت کے ساتھ ساتھ سماجی اور اقتصادی نظریے کی بھی ضرورت ہے۔ صدرِ جمہوریہ آج جمشید پور کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 15ویں جلسۂ تقسیمِ اسناد سے خطاب کررہی تھیں۔ صدرِ ج...