قومی

December 30, 2025 2:45 PM

views 21

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وِکست بھارت روزگار کیلئے گارنٹی اور آجیویکا مشن گرامین سے منریگا اسکیم کی خامیاں دور ہوں گی

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج بھوپال میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارلیمنٹ نے وِکست بھارت: گارنٹی فور روزگار اور آجیویکا مشن گرامین: وِکست بھارت جی رام جی بِل کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بِل کو موجودہ وقت کی ضرورتوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے نیز اِس سے پہلے کی منریگا اسکیم کی ...

December 30, 2025 9:59 AM

views 38

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور پنجاب میں کل صبح تک اور رات کے اوقات میں گھنا کُہرا چھایا رہے گا۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی اترپردیش اور پنجاب میں کل صبح تک اور رات کے اوقات میں گھنا کُہرا چھایا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور  مدھیہ پردیش میں بھی گھنے کہرے کے حالات متوقع ہیں۔ اسی طرح دلّی، جھارکھنڈ اور ا...

December 30, 2025 9:50 AM

views 37

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں نیتی آیوگ میں سرکردہ اقتصادی ماہرین اور مختلف شعبوں کے ماہرین سے ملاقات کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج نیتی آیوگ میں معاشیات کے سرکردہ ماہرین اور مختلف شعبوں کے ماہرین کے ساتھ ایک میٹنگ کریں گے۔ یہ میٹنگ حکومت کی جانب سے اہم معاشی فیصلوں سے قبل جاری مشاورت کے عمل کا ایک حصہ ہے۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتا رمن بھی اس بات چیت میں شریک ہوں گی، جس میں اقتصادی امور کے تمام پہلوؤں پر غ...

December 30, 2025 9:49 AM

views 23

حکومت ٹیلی کام سکیورٹی کو مضبوط بنانے، ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیراعظم کے میک اِن انڈیا، Make for the world نظریے کو تقویت دینے کے لیے انقلابی تبدیلی لانے والی اصلاحات متعارف کرانے جا رہی ہے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا کہ ٹیلی مواصلات کا محکمہ، ٹیلی کام شعبے کو مضبوط بنانے،ضابطوں کے بوجھ کو کم کرنے اور وزیراعظم کے میک اِن انڈیا اور میک فار دی ورلڈ ویژن کو تقویت دینے کیلئے اصلاحات کررہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ کلیدی اصلاحات میں اصل سازو سامان ک...

December 30, 2025 9:47 AM

views 31

بھارت نے اڈیشہ کے چاندی پور میں 120 کلومیٹر دوری والےPinaka  راکٹ کی پہلی پرواز کا کامیاب تجربہ کیا۔

دفاعی تحقیق وترقی سے متعلق تنظیم DRDO نے مربوط آزمائشی رینج چاندی پور میں لمبی دوری تک مار کرنے والی Pinaka گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس راکٹ کا تجربہ اس کی زیادہ سے زیادہ 120 کلومیٹر کے فاصلے کے ساتھ کیا گیا تھا۔ اس منصوبہ بندی کے مطابق پرواز میں ہونے والی تمام خصوصیات کا مظاہرہ کیا گیا۔ ...

December 29, 2025 9:39 PM

views 27

سپریم کورٹ نے اراولی پہاڑی سلسلے کی تعریف میں تبدیلی سے متعلق اپنے اِس سے قبل کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے

سپریم کورٹ نے اراولی پہاڑی سلسلے کی تعریف میں تبدیلی سے متعلق اپنے اِس سے قبل کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے اراولی پہاڑی سلسلے کی نظرثانی شدہ تعریف سے متعلق تشویش کے پیش نظر اپنے طور پر کارروائی کی ہے۔ پہاڑوں کے نازک ماحولیاتی نظام پر اس کے امکانی اثرات کے تعلق سے ماہرینِ ماحولیات کی جانب سے ب...

December 29, 2025 9:37 PM

views 28

مرکز نے مسلح افواج کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی غرض سے79 ہزار کروڑ روپئے کی دفاعی تجاویز کو منظوری دی ہے

دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل DAC نے مسلح افواج کی صلاحیتوں میں اضافے کی خاطر 79 ہزار کروڑ روپے مالیت کی تجاویز کو منظوری دی ہے۔ آج نئی دلّی میں دفاعی سامان کی سرکاری خرید سے متعلق کونسل کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے، وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کی تینوں شاخوں کی اِن تجاویز کو ضرورت ک...

December 29, 2025 9:36 PM

views 33

بھارت نے اقلیتوں پر حملوں کے دعوے سے متعلق پاکستان کے بیانات کو رد کردیا ہے۔ اس نے اسلام آباد کے اپن انتہائی خراب ریکارڈ کا ذکر کیا ہے

آج وزارتِ خارجہ نے پاکستان کی اُس رائے زنی کو مسترد کردیا، جس میں بھارت میں اقلیتوں پر حملوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی رائے زنی سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ اِس سلسلے میں پاکستان کا خراب ریکارڈ خود ایک مثا...

December 29, 2025 9:35 PM

views 22

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے تاریخی ساحلی شہر پوربندر سے عمان کے مسقط تک INSV Kaundinya کے پہلے سمندری سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے تاریخی ساحلی شہر پوربندر سے عمان کے مسقط تک INSV Kaundinya کے پہلے سمندری سفر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے محفوظ اور یادگار سفر کیلئے اس سمندری جہاز کے عملے کے تئیں نیک خواہشات پیش کیں اور کہا کہ یہ سفر خلیجی خطے اور دوسرے...

December 29, 2025 9:34 PM

views 27

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں گذشتہ 11 برس کے دوران خاطرخواہ ترقی ہوئی ہے

وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں گذشتہ 11 برس کے دوران خاطرخواہ ترقی ہوئی ہے۔ جناب شاہ آج آسام کے ناگاؤں ضلعے میں Batadrawa Than میں نئے سرے سے تعمیر کئے گئے Mahpurush Srimanta Sankaradeva Abirbhav Kshetra کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔ وزیرِ داخلہ نے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔