January 2, 2026 9:45 PM
30
وزیر دفاع نے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور پیشے ور لوگوں کی ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ یہ جان کر انتہائی تشویش ہوتی ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور وہ لوگ جو باوقار پیشوں سے وابستہ ہیں، وہ ملک اور معاشرے کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ اُدے پور میں ایک کالج کے یومِ تاسیس کی تقریبات سے آج خطاب کرتے ہوئے انھوں نے یہ بات کہی۔ جناب سنگھ نے کہا کہ جدید...