January 3, 2026 2:57 PM
17
نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج Head Priest شکتی اماّ کے 50 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر Vellore کے گولڈن Temple کا دورہ کیا۔
نائب صدرِ جمہوریہ سی پی رادھاکرشنن نے آج Head Priest شکتی اماّ کے 50 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر Vellore کے گولڈن Temple کا دورہ کیا۔ آج اپنے خطاب میں، نائب صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ یہ مندر بہت ہی خاص ہے اور یہ ملک کے دو Golden Temples میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف پوجا اَرچنا کرنے کی ہی جگہ نہ...