January 13, 2026 9:32 AM
50
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے دلی، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے علاقوں میں آج گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے دلی، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور پنجاب کے علاقوں میں آج گہرے سے بہت گہرے کہرے کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، اوڈیشہ، راجستھان، مغربی اترپردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور پنجاب کے بعض علاقوں میں سرد لہر کے حالات رہنے کا امکان ہے۔ IMD...