قومی

January 13, 2026 9:39 PM

views 31

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کیلئے اُنھیں کھانے کی چیزیں دینے والوں کو جوابدہ قرار دیا جائے گا

آج سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کیلئے ریاستوں سے بھاری معاوضہ ادا کرنے اور کتوں کو کھانے کی چیزیں دینے والوں کو جوابدہ بنانے کیلئے کہے گا۔ عدالت عالیہ نے گزشتہ پانچ برس سے آوارہ جانوروں کے سلسلے میں ضابطوں کے نفاذ کی کمی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ جسٹس وکرم ناتھ، سندیپ مہتا ...

January 13, 2026 9:36 PM

views 32

پورے شمالی بھارت میں روایتی طورپرالائوجلانے کے ساتھ آج فصل کی کٹائی کاتہوار لوہڑی منایاجارہاہے

ملک کے کئی شمالی حصوں، خاص طور پر پنجاب، ہریانہ اور ہماچل پردیش میں پورے روایتی جوش وخروش کے ساتھ آج لوہڑی کا تہوار منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار خوشی اور آپسی بھائی چارے سے منسوب ہونے کے ساتھ ساتھ فصل کے پکنے اور سورج کے شمال کی جانب سفر سے بھی وابستہ ہے۔ لوگوں نے اِس موقع پر اپنے کنبے کے افراد کے سات...

January 13, 2026 2:32 PM

views 45

استحکام، اختراع، تعاون اور پائیداری، برِکس 2026 کی، بھارت کی صدر نشینی کی اہم ترجیحات ہوں گی :وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے زور دے کر کہا ہے کہ BRICS-2026 کی بھارت کی صدارت کے دوران استحکام، جدت طرازی، اشتراک اور پائیداری اہم ترجیحات ہوں گی۔ BRICS سربراہ کانفرنس کیلئے Logo، موضوع اور ویب سائٹ کے آغاز کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب جے شنکر نے کہا کہ یہ ترجیحات، گروپ کے تین بنیادی س...

January 13, 2026 2:30 PM

views 45

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویویدی نے آپریشن سندور کو فوج کی تینوں شاخوں کے مابین مطابقت کی بہترین مثال قرار دیا

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے کہا ہے کہ آپریشن سندور، فوج کی تینوں شاخوں کے درمیان مکمل تال میل کی بہترین مثال تھی، جس میں فوج کو کارروائی کرنے کی مکمل آزادی دی گئی تھی۔ آج نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جنرل دیویدی نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد اعلیٰ ترین ...

January 13, 2026 2:28 PM

views 29

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے وکست بھارت کا نظریے کے تحت ملک کے نوجوانوں کو نشیلی اشیاء کے استعمال سے پاک ہونے کی اپیل کی ہے

نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے آج کہا ہے کہ ایک وکست بھارت کا نظریہ تبھی حقیقت میں بدل سکتا ہے، جب ملک کے نوجوان نشیلی اشیاء کے استعمال سے پاک، صحت اور اپنے مقصد کیلئے کارفرما رہیں۔ جناب رادھا کرشنن نے یہ بات قومی راجدھانی میں، دلّی یونیورسٹی کی نشیلی اشیاء سے پاک کیمپس مہم سے خطاب کرتے ہوئے ...

January 13, 2026 2:26 PM

views 27

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج لکش دیپ میں، مربوط علاج کے Multi-Speciality میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج لکش دیپ میں، مربوط علاج کے Multi-Speciality میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اِس موقع پر انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ بڑے پیمانے پر اِس طبی کیمپ کا انعقاد بھارتی بحریہ نے کیا ہے۔ انہوں نے دور دراز کے علاقوں میں شہریوں کو معیاری حفظان ص...

January 13, 2026 2:26 PM

views 23

این آئی اے نے غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازی کیس کی تحقیقات، دلّی پولیس سے اپنے ہاتھوں میں لے لی ہے

این آئی اے نے غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازی کیس کی تحقیقات، دلّی پولیس سے اپنے ہاتھوں میں لے لی ہے۔ ایجنسی نے FIR درج کی ہے۔ قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے غیرقانونی بنگلہ دیشی تارکینِ وطن سے متعلق ایک بڑے Racket کی چھان بین اپنے ہاتھ میں لے لی ہے۔ پہلے اِس کی جانچ دلّی پولیس کا اسپیشل سیل کررہا تھا۔ عہ...

January 13, 2026 2:22 PM

views 32

حکومت نے پی ایل آئی آٹو اسکیم کے تحت 13 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ الیکٹرک گاڑیوں کو ترغیبات فراہم کی ہیں

حکومت نے پیداوار سے مربوط ترغیب PLI آٹو اسکیم کے تحت 13 لاکھ 61 ہزار سے زیادہ الیکٹرک گاڑیوں کو ترغیبات فراہم کی ہیں۔ بھاری صنعتوں کی وزارت نے بتایا کہ اِس اسکیم کے تحت الیکٹرک گاڑیوں اور ہائڈروجن ایندھن سیل کل پرزوں پر 13 سے 18 فیصد اور دیگر جدید ترین آٹو موٹِو ٹیکنالوجی کل پرزوں پر 8 سے 13 فیصد تر...

January 13, 2026 9:39 AM

views 46

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج سے گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

امورِ داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج سے گجرات کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور ریاست بھر میں Uttarayan تہواروں میں شرکت کریں گے۔  اپنے دورے کے پہلے دن آج جناب شاہ گاندھی نگر کے Mansa میں آرٹس اینڈ کامرس کالج میں نئے تعم...

January 13, 2026 9:37 AM

views 22

رواں مالی سال کے دوران ملک میں اب تک براہِ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی میں آٹھ اعشاریہ آٹھ۔دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 18 اعشاریہ تین۔آٹھ لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے

رواں مالی سال کے دوران ملک میں اب تک براہِ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولیابی میں آٹھ اعشاریہ آٹھ۔دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 18 اعشاریہ تین۔آٹھ لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ اِن میں کارپوریٹ ٹیکس کی مجموعی رقم آٹھ اعشاریہ چھ۔تین لاکھ کروڑ روپے شامل ہے۔ اِسی طرح غیر کارپوریٹ ٹیکسوں سے حاصل ہونے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔