December 3, 2025 11:02 PM
30
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے معذور افراد کے وقار، رسائی اور اُن کیلئے مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے تئیں حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے معذور افراد کے وقار، رسائی اور اُن کیلئے مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے تئیں حکومت کے عزم کو دوہرایا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ معذور افراد نے اپنی تخلیقی صلاحیت اور عزم کے ذریعے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت نے...