قومی

December 4, 2025 3:08 PM

views 33

روس کے صدر ولادیمیر پوتن بھارت-روس 23 ویں سالانہ سربراہ میٹنگ کیلئے دو روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن بھارت-روس 23 ویں سالانہ سربراہ میٹنگ کیلئے دو روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ دو روزہ دورے کے دوران صدر پوتن وزیراعظم نریندر مودی سے بات چیت کریں گے۔ دونوں رہنما باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ تجارت، معیشت، حفظان صحت، تعلیم، ث...

December 4, 2025 3:07 PM

views 26

فوج اور فوجی تکنیکی اشتراک سے متعلق بھارت – روس بین حکومتی کمیشن کی 22 ویں وزارتی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہورہی ہے۔

فوج اور فوجی تکنیکی اشتراک سے متعلق بھارت - روس بین حکومتی کمیشن کی 22 ویں وزارتی میٹنگ آج نئی دلّی میں ہورہی ہے۔ وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ اور روس کے اُن کے ہم منصب Andrei Belousov مشترکہ طور پر اِس کی صدارت کریں گے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں لیڈر دفاع کے شعبے میں کثیر رخی تعلقات ک...

December 4, 2025 3:05 PM

views 44

وزیراعظم نریندر مودی نے آج چیتوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی جانوروں سے لگاؤ رکھنے والوں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے والوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج چیتوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی جانوروں سے لگاؤ رکھنے والوں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے والوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ چیتا اِس کرہئ ارض کا ایک اہم جاندار ہے اور انہوں نے پروجیکٹ چیتا کی کامیابی کو یاد کیا، جس کا آغاز ...

December 4, 2025 9:34 AM

views 32

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور روس کے اُن کے ہم منصب نئی دلّی میں فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور روس کے اُن کے ہم منصب Andrei Belousov آج نئی دلّی میں فوجی اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن کی 22 ویں وزارتی میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنما میٹنگ کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان دفاع کے شعبے میں جام...

December 4, 2025 9:33 AM

views 33

اعلیٰ چناؤ کمشنر گیانیش کمار نے سویڈین کے Stockholm میں 2026 کیلئے بین الاقوامی IDEA کی صدارت سنبھالی۔

چیف انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے کونسل آف دا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فور ڈیموکریسی اینڈ الیکٹورل اسسٹنس، انٹرنیشنل آئیڈیا کی 2026 کی صدارت سنبھال لی ہے۔ بھارت کو انٹرنیشنل آئیڈیا کے رکن ممالک کی جانب سے سال 2026 کا صدر چنا گیا ہے۔ بھارت اس ادارے کے 14 بانی ملکوں میں سے ایک ہے۔ جناب کمار نے سویڈن کے اسٹ...

December 4, 2025 9:32 AM

views 34

یوروپی یونین کی 40 رکنی مذاکراتی ٹیم، آج نئی دلّی پہنچے گی، جو بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے FTA پر بات چیت کے سب سے اہم اور جامع مرحلے کی نشاندہی کرتی ہے۔

یوروپی یونین کی 40 رکنی مذاکراتی ٹیم، آج نئی دلّی پہنچے گی، جو بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے FTA پر بات چیت کے سب سے اہم اور جامع مرحلے کی نشاندہی کرتی ہے۔ بھارت کے سالانہ عالمی کانکلیو 2025 سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں یورپی یونین کے سفیر Herve Delphin نے کہا کہ موجودہ مذاکرا...

December 4, 2025 9:27 AM

views 31

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت آج 100 روزہ بال وِواہ مُکت بھارت مہم کا آغاز کرے گی۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت بال وِواہ مُکت بھارت ابھیان کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر بچپن کی شادی سے پاک بھارت کیلئے آج باضابطہ طور پر ایک 100 روزہ جامع بیداری مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ تقریب وِگیان بھون میں منعقد ہوگی، جس میں خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر اَن پورنا دیوی اور وزی...

December 4, 2025 9:15 AM

views 37

سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا کو بھارت کی انسانی امداد کے حصے کے طور پر بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے نے کل سری لنکا میں آپریشن ساگر بندھو کے تحت ایک بیلی برِج اور پانی کو صاف کرنے کے 500 کِٹس پہنچائے۔

سمندری طوفان Ditwah کے بعد سری لنکا کو بھارت کی انسانی امداد کے حصے کے طور پر بھارتی فضائیہ کے ایک طیارے نے کل سری لنکا میں آپریشن ساگر بندھو کے تحت ایک بیلی برِج اور پانی کو صاف کرنے کے 500 کِٹس پہنچائے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ یہ برِج سمندری طوفان کی وجہ سے کٹ گئے علاقوں میں س...

December 4, 2025 9:11 AM

views 38

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اور شمالی راجستھان کے علاقوں میں آج سرد لہر کے حالات جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ اور شمالی راجستھان کے علاقوں میں آج سرد لہر کے حالات جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات محکمے کے مطابق، آسام، میگھالیہ اور اُڈیشہ کے کُچھ علاقوں میں صبح کے اوقات میں گہرا کہرا چھایا رہا۔ اِسی طرح ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور ہماچل پردی...

December 3, 2025 11:04 PM

views 28

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج کہا ہے کہ حکومت، دلّی میں بڑھتے اے کیو آئی کے سلسلے میں فکر مند ہے اور آلودگی کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج کہا ہے کہ حکومت، دلّی میں بڑھتے AQI کے سلسلے میں فکر مند ہے اور آلودگی کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ وہ، منی پور میں پانی کی آلودگی کی روک تھام اور کنٹرول سے متعلق ترمیمی ایکٹ 2024 منظور کیے جانے سے متعلق ر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔