December 5, 2025 10:30 PM
21
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمر پوتن کے درمیان بات چیت میں مجوزہ FTA پر توجہ مرکوز کی گئی، جو بھارت اور یوریشیائی اقتصادی یونین کے درمیان زیر غور ہے
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آج کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمر پوتن کے درمیان بات چیت میں مجوزہ آزادانہ تجارتی معاہدے پر توجہ مرکوز کی گئی، جو بھارت اور یوریشیائی اقتصادی یونین کے درمیان زیر غور ہے۔ آج شام نئی دلی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، جناب مسری نے کہا کہ توقع ہے کہ ...