December 6, 2025 3:03 PM
23
حالیہ رخنہ اندازی کے بعد دلّی ہوائی اڈے پر پرواز خدمات بتدریج بحال ہورہی ہیں اور معمول کی جانب لوٹ رہی ہیں۔
حالیہ رخنہ اندازی کے بعد دلّی ہوائی اڈے پر پرواز خدمات بتدریج بحال ہورہی ہیں اور معمول کی جانب لوٹ رہی ہیں۔ اپنی ایڈوائزری میں دلّی ایئرپورٹ اتھارٹی نے مسافروں کو اطلاع دی ہے کہ اِنڈیگو کی کچھ پروازیں فی الحال متاثر رہیں گی۔ دلّی ایئرپورٹ اتھارٹی نے مشورہ دیا ہے کہ مسافرین، ہوائی اڈے کیلئے نکلنے سے...