December 20, 2025 9:53 AM

views 35

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے بہار، ہریانہ، چندی گڑھ، دلّی، مدھیہ پردیش، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں آج شدید گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے بہار، ہریانہ، چندی گڑھ، دلّی، مدھیہ پردیش، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں آج شدید گھنا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تیرپورہ، اُڈیشہ، پنجاب، مغربی بنگال اور سکم...

December 20, 2025 9:46 AM

views 35

بیڈمنٹن میں چین کے شہر Hangzhou میں جاری سیزن کے اختتامی BWF ورلڈ ٹور فائنزل کے سیمی فائنل میں آج مردوں کے ڈبلز کی معروف جوڑی ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کا مقابلہ چین کی Liang Wei Keng اور Wang Chang کی جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں چین کے شہر Hangzhou میں جاری سیزن کے اختتامی BWF ورلڈ ٹور فائنزل کے سیمی فائنل میں آج مردوں کے ڈبلز کی معروف جوڑی ساتوِک سائی راج رنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کا مقابلہ چین کی Liang Wei Keng اور Wang Chang کی جوڑی سے ہوگا۔ تیسرے درجے کے کھلاڑی ساتوِک اور چراغ بھارتی مردوں کے ڈبلز کی پہلی ایس...

December 20, 2025 9:44 AM

views 28

19 سال تک کی عمر کے ایشیا کپ کرکٹ میں دبئی میں بھارت نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرایا۔ اب فائنل میں اُس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔

19 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے ایشیاء کپ کرکٹ کے سیمی فائنل میں کل رات دبئی میں بھارت نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ فائنل میں اب بھارت کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ شدید بارش کی وجہ سے میچ کی شروعات میں تاخیر ہوئی اور اسے گھٹا کر ہر ٹیم کیلئے 20 اوورس کا کر دیا گیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے سری لنک...

December 19, 2025 10:10 PM

views 29

احمدآباد میں جاری پانچویں اور آخری ٹی-ٹوینٹی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کیلئے 232 رن کا نشانہ رکھا ہے

مردوں کے کرکٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 232 رن کا نشانہ دیا ہے۔ یہ میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ جیت کے لیے درکار 232 رن کے لیے کھیلتے ہوئے اب سے کچھ دیر پہلے تک جنوبی افریقہ نے 4 اوور میں ب...

December 19, 2025 10:08 PM

views 22

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گھنے کہرے کی وجہ سے کئی پروازوں اور ٹرینوں کی آمد و رفت میں رخنہ پڑا۔ دلّی ہوائی اڈے نے کہا کہ اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈّے پر تقریباً 177 پروازوں کو کم حدِ بصارت کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ بھارتی ریلوے کے دلّی ڈویژن نے بتایا کہ دلّی آنے والی کئی ریل گاڑیو...

December 19, 2025 10:07 PM

views 19

شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ شمالی بھارت کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کے سبب ہوائی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں

شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ شمالی بھارت کے کئی حصوں میں گھنے کہرے کے سبب ہوائی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔ وزارت نے مسافروں کو ایئرلائنس، ائیرپورٹ اور دیگر ذرائع کے ذریعہ کہرے کے سبب پروازوں میں آرہی رکاوٹوں سے باخبر رہنے کی ہدایت کی۔وزارت نے مسافروں سے زور دیکر کہا کہ بلارکاوٹ سفر کے خاطر اض...

December 19, 2025 10:06 PM

views 17

محکمہ موسمیات نے اترپردیش، دلّی، چھتیس گڑھ اور ہماچل پردیش میں کَل گہرے اور انتہائی گہرے کُہرے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے اترپردیش، دلّی،   چھتیس گڑھ اور ہماچل پردیش کیلئے گھنے کہرے کا کل کیلئے Orange الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق اس طرح کی صورتحال بہار، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اتراکھنڈ، جھارکھنڈ اور شمال مشرقی علاقوں میں بھی رہے گی۔  محکمۂ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران کرناٹک...

December 19, 2025 10:04 PM

views 25

حکومت نے آج اطلاع دی ہے کہ بھارت اور عمان کے درمیان دستخط کیے گئے جامع اقتصادی ساجھیداری سمجھوتے، CEPA کے تحت بھارت کو Oman کے بازار میں 98 اعشاریہ صفر-آٹھ فیصد ڈیوٹی فری بازار رسائی حاصل ہوگی

حکومت نے آج اطلاع دی ہے کہ بھارت اور عمان کے درمیان دستخط کیے گئے جامع اقتصادی ساجھیداری سمجھوتے، CEPA کے تحت بھارت کو Oman کے بازار میں 98 اعشاریہ صفر-آٹھ فیصد ڈیوٹی فری بازار رسائی حاصل ہوگی۔ نئی دلّی میں آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامرس اور صنعتوں کی وزارت میں ایڈیشنل سیکریٹری اجے Bhadoo نے بتا...

December 19, 2025 10:01 PM

views 23

قبائلی امور کی وزارت نے نیشنل ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، NTRI کے اشتراک سے درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندے جو کہ فاریسٹ رائٹ ایکٹ 2006 میں درج ہیں، کیلئے آج نئی دلّی میں ایک قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

قبائلی امور کی وزارت نے نیشنل ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، NTRI کے اشتراک سے درج فہرست قبائل اور جنگلات میں مقیم قدیم باشندے جو کہ فاریسٹ رائٹ ایکٹ 2006 میں درج ہیں، کیلئے آج نئی دلّی میں ایک قومی مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ قبائلی امور کے وزیر جوئل اورام نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فاریسٹ ای...

December 19, 2025 9:59 PM

views 26

حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔

حکومت نے مالی برس 2025-26 کیلئے تمل ناڈو میں دیہی بلدیاتی اداروں اور پنچایتی راج سے متعلق اداروں کو مستحکم کرنے کی غرض سے پندرھویں مالیاتی کمیشن گرانٹس کے تحت 127 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں۔ پنچایتی راج کی وزارت نے بتایا کہ یہ ریاست کی 9 ضلع پنچایتوں، 74 بلاک پنچایتوں اور دو ہزار 901 گرام پنچایتوں کیلئ...