December 20, 2025 10:16 AM

views 31

احمد آباد میں بھارت نے پانچویں اور آخری ٹی۔20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہراکر تین۔ایک سے، سیریز جیت لی ہے۔

مردوں کے کرکٹ میں، پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں کل رات احمد آباد میں بھارت نے  جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہرا دیا اور اس طرح بھارت نے یہ سیریز تین-ایک سے جیت لی ہے۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 231 رن بنائے۔ بھارت کی جانب سے تلک ورما نے 73 ا...

December 20, 2025 10:15 AM

views 33

وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال سے آج دوپہر دو روزہ دورے کیلئے آسام کے سفر پر روانہ ہوں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال سے آج دوپہر دو روزہ دورے کیلئے آسام کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی ریاست میں تقریباً 15 ہزار 600 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ دورے کے پہلے دن آج وزیر اعظم گوہاٹی میں لوک پریہ گوپی ناتھ بورڈولی بین ال...

December 20, 2025 10:13 AM

views 35

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوگ نے، دنیا کو صحت، توازن اور ہم آہنگی کا راستہ دکھایا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ یوگ نے، دنیا کو صحت، توازن اور ہم آہنگی کا راستہ دکھایا ہے۔ نئی دلی میں روایتی طریقہئ علاج سے متعلق عالمی صحت تنظیم کی عالمی سربراہ کانفرنس میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ پچھلے برسوں میں ہر ایک نے دیکھا کہ یوگ دنیا کے کونے کونے تک پہنچ رہا ہے۔ وزیر...

December 20, 2025 10:10 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں BJP کے قومی کارگزار صدر نتن نابن سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل نئی دلّی میں BJP کے قومی کارگزار صدر نتن نابن سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے جناب نابن کو مبارکباد دیتے ہوئے پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط کرنے کی جناب نابن کی کوششوں اور نئی ذمہ داری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ نتن نابن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرت...

December 20, 2025 10:09 AM

views 61

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج سے تلنگانہ اور  مدھیہ پردیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن آج سے تلنگانہ اور  مدھیہ پردیش کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے پہلے دن آج نائب صدر حیدرآباد کے راموجی فلم سِٹی میں پبلک سروس کمیشن کے چیئرپرسنز کی قومی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔ نائب صدر کل نندی گاما کے کانہا شانتی وَنم کے  Heart...

December 20, 2025 10:06 AM

views 31

حکومت نے صارفین کیلئے اِس مہینے کی پہلی تاریخ سے بھارت ٹیکسی کا آغاز کیا

حکومت نے صارفین کیلئے اِس مہینے کی پہلی تاریخ سے بھارت ٹیکسی کا آغاز کیا ہے، جو امدادی باہمی پر مبنی آمدروفت کی ایک پہل ہے، جس کا مقصد بھارت کے، سواری کرنے کے شعبے میں ایک ایسا منصفانہ اور شفاف متبادل فراہم کرنا ہے جس میں خود ڈرائیور ہی ذمہ دار ہوتا ہے۔ داخلی اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ ک...

December 20, 2025 10:04 AM

views 37

جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے پہلی مرتبہ بین الاقوامی بھارتی کُشتی، دنگل کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ یہ دنگل آج جموں کے مشہور مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوگا۔ دنگل میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور قومی دنگل کھلاڑی، رُستمِ جموں کشمیر خطاب 2025 کیلئے ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے۔ دنگل ...

December 20, 2025 10:03 AM

views 27

سشستر سیما بَل، SSB آج اپنا 62 واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔

سشستر سیما بَل، SSB آج اپنا 62 واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ اس موقعے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ  ہماچل پردیش کے کانگڑا ضلعے کے Sapri میں واقع SSB تربیتی مرکز میں، منعقد ہونے والی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ اس دوران جناب شاہ پریڈ کی سلامی لیں گے۔ ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سُکھوِندر...

December 20, 2025 9:59 AM

views 29

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سشستر سیما بَل کے یومِ تاسیس کے موقعے پر اُس کے اہلکاروں اور اُن کے افراد خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سشستر سیما بَل کے یومِ تاسیس کے موقعے پر اُس کے اہلکاروں اور اُن کے افراد خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے کہا کہ ملک کے محاذوں کی حفاظت سے لے کر بحران کے دوران شہریوں کے شانہ بشانہ کھڑے  ہو کر سشستر سیما بَل نے ہمیشہ ملک کا سر ...

December 20, 2025 9:56 AM

views 30

بھارت اور نیدرلینڈز نے اقتصادی تعاون میں اضافے کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق مشترکہ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارت اور نیدرلینڈ نے مفاہمت نامے کے ذریعے بھارت-نیدرلینڈ مشترکہ تجارتی اور سرمایہ کاری کمیٹی، JTIC کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ JTIC کا قیام دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے کی راہ میں اہم سنگِ میل ہے۔ اس مفاہمت نامے پر کامرس اور صنعتوں کی وزارت اور نیدرل...