March 1, 2025 3:18 PM

views 34

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا، داخلہ سکریٹری گووِند موہن، انٹلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر تَپن کمار Deka اور دیگر سینئر اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ منی پور میں گزشتہ ماہ صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد ...

March 1, 2025 3:16 PM

views 23

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے منا گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلعے کے Mana گاؤں میں بچاؤ  ٓاور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اب تک 49 ورکروں کو بچا لیا گیا ہے، جبکہ باقی 6 ورکروں کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی، جوشی مَٹھ جارہے ہیں، جہاں وہ بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لیں گے اور ضروری ہدایات جاری کریں گے۔ اس دوران وزیر...

March 1, 2025 3:13 PM

views 44

مرکزی وزیر نے آج نئی دلّی میں پردھان منتری بھارتیہ جَن اوشدھی پری یوجنا کے رَتھ اور دس دیگر موٹر گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔

صحت، خاندانی بہبود، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے صحت اور خاندانی بہبود، کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزیر مملکت انوپریا پٹیل کے ساتھ آج نئی دلّی میں پردھان منتری بھارتیہ جَن اوشدھی Pariyojana کے رَتھ اور 10 دیگر موٹر گاڑیوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ آج سے 7 مارچ تک جَن اوشدھی جَ...

March 1, 2025 3:10 PM

views 44

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔

جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل جموں میں دو مارچ کو اپنی مقننہ پارٹی کی ایک میٹنگ بلائی ہے۔ ایک مراسلے میں پارٹی کے چیف Whip اور باندی پورہ سے  MLA نظام الدین بھٹ نے تمام MLAs کو اتوار کے روز جموں میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں شریک ہونے کو کہا ...

March 1, 2025 3:06 PM

views 37

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو اوول آفس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوئی گرما گرم بحث پر معافی مانگنی چاہے۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو Rubio نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر Volodymyr زیلنسکی کو اوول آفس میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ہوئی گرما گرم بحث پر معافی مانگنی چاہے۔ Rubio نے یہ بیان وہائٹ ہاؤس میں زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر Vance کے درمیان ہوئی لفظی جھڑپ کے بعد دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر...

March 1, 2025 3:03 PM

views 26

آئی سی سی کرکٹ میں، آج کراچی میں گروپ بی کے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔

ICC کرکٹ میں، آج کراچی میں گروپ بی کے فائنل میچ میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا۔  جنوبی افریقہ اگر اس میچ میں جیت حاصل کرے گا یا برابری پر ختم کرلیتا ہے تو وہ سیمی فائنلز میں پہنچ جائے گا۔ البتہ انگلینڈ اگر جنوبی افریقہ سے 207 یا اس سے زیادہ رنوں سے ہار جاتا ہے تو افغانستان سیمی فائنلز می...

March 1, 2025 3:01 PM

views 39

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم تین اور   چھ نمازی ہلاک ہو گئے۔

پاکستان کے خیبر پختونخواہ صوبے میں کل جمعہ کی نماز کے دوران ایک خودکُش بم دھماکے میں ایک سرکردہ عالم اور 6 نمازی ہلاک ہو گئے۔ اِس واقعے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ رمضان کے مقدس مہینے سے پہلے پیش آیا ہے۔ خیبر پختون خواہ کے چیف سکریٹری شہاب علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ اِس حادثے میں جمعیت ا...

March 1, 2025 2:58 PM

views 35

بھارتی کھلاڑی یوکی بھامری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار ایلیکسی پوپیرن دوبئی چمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

ٹینس میں، بھارتی کھلاڑی Yuki Bhambri اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار Alexei Popyrin دبئی چمپئن شپ میں مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ غیردرجہ بندی والی اس بھارتی-آسٹریلیائی جوڑی نے کل سیمی فائنل میں برطانیہ کے Jamie Murray اور آسٹریلیا کے John Peers کی جوڑی کو چھ-دو، چار-چھ، دس-سات سے شکست دی...

March 1, 2025 2:55 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں این ایکس ٹی کانکلیو دو ہزار پچیس سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ دنیا، اکیسویں صدی کے بھارت کو دیکھنے کی منتظر ہے۔ آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھر کے لوگ بھارت کو جاننے کیلئے ملک آنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک ایسا ملک ہے، جہاں ہر طرف مثبت خبریں لگاتار بن رہی ...

March 1, 2025 2:54 PM

views 31

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اِس سال کے مرکزی بجٹ کا مقصد زرعی شعبے کو اور زیادہ مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔ زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے نشانے کی جانب پیش قدمی کرنے کا، بھارت کا عزم بہت واضح ہے۔ انہوں ...